جمعرات, جنوری 22, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home Featured

کثرت ازواج اور حلالہ کو چیلنج کرنے والی عرضی پر 5 ججوں کی نئی بنچ سماعت کرے گی

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 20, 2023
in Featured
0
پہلی بار سپریم کورٹ کی کارروائی کا براہ راست نشریہ
0
SHARES
28
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(ایجنسیاں):سپریم کورٹ نے جمعہ (20 جنوری) کے روز ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں میں کثرت ازواج اور نکاح حلال رسم کو آئینی چیلنج پیش کرنے والی عرضیوں پر پانچ ججوں کی بنچ سماعت کرے گی۔ اس معاملے پر پی آئی ایل داخل کرنے والوں میں سے ایک وکیل اشونی اپادھیائے کی طرف سے داخل جواب پر چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس پی ایس نرسمہا نے کہا کہ اس سلسلے میں پانچ ججوں کی ایک نئی بنچ تشکیل دی جائے گی۔ دراصل پرانی آئینی بنچ کے دو جج جسٹس اندرا بنرجنی اور جسٹس ہیمنت گپتا سبکدوش ہو چکے ہیں، اس لیے بنچ کی از سر نو تشکیل کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ سال اشونی اپادھیائے کی طرف سے سپریم کورٹ میں کثرت ازواج اور نکاح حلال کے خلاف عرضی داخل کی گئی تھی۔ اس پر سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس آف انڈیا نے کہا کہ پانچ ججوں کی بنچ کے پاس مزید کئی اہم معاملے زیر التوا ہیں۔ ہم مزید ایک آئینی بنچ کی تشکیل کر رہے ہیں اور اس معاملے کو دھیان میں رکھیں گے۔
گزشتہ سال 30 اگست کو جب مذکورہ عرضی پر سماعت ہوئی تھی تو پانچ ججوں کی بنچ میں جسٹس اندرا بنرجی، ہیمنت گپتا، سوریہ کانت، ایم ایم سندریش اور سدھانشو دھولیا شامل تھے۔ اس بنچ نے قومی حقوق انسانی کمیشن، قومی خاتون کمیشن اور قومی اقلیتی کمیشن کو نوٹس جاری کر معاملے پر اپنا جواب داخل کرنے کو کہا تھا۔ کچھ وقت بعد 23 ستمبر اور 16 اکتوبر کو جسٹس بنرجی اور جسٹس گپتا ریٹائر ہو گئے تھے۔ اس وجہ سے کثرت ازواج اور نکاح حلال کے خلاف داخل 8 عرضیوں کی سماعت کے لیے نئی بنچ تشکیل دینے کی ضرورت پڑ گئی تھی۔
بی جے پی لیڈر اور مشہور وکیل اشونی اپادھیائے سمیت کچھ مسلم خواتین نے مسلم مردوں کے ایک سے زیادہ شادی کرنے اور نکاح حلال کے خلاف عدالت میں عرضی داخل کی ہوئی ہے۔ عرضی دہندگان میں نائسا حسن، شبنم فرزانہ، ثمینہ بیگم وغیرہ شامل ہیں۔ ان سبھی نے کثرت ازواج اور نکاح حلال کو غیر آئینی اور ناجائز قرار دیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

Tags: حلالہکثرت ازواجمسلماننکاح
ShareTweetSend
Previous Post

بی جے پی ایم ایل اے کیخلاف وانٹ گرفتاری جاری

Next Post

ہریدوارمیں7 مساجد پر صوتی آلودگی کے لیے جرمانہ عائد

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ہریدوارمیں7 مساجد پر صوتی آلودگی کے لیے جرمانہ عائد

ہریدوارمیں7 مساجد پر صوتی آلودگی کے لیے جرمانہ عائد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025
مودی عمان  کے اعلیٰ ترین اعزاز  سے سرفراز

مودی عمان کے اعلیٰ ترین اعزاز سے سرفراز

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In