اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

بی آر ایس کے قائدین کو ڈرانے دھمکانے کی کوشش کی جارہی ہے: کویتا

Hindustan Express by Hindustan Express
مارچ 9, 2023
in خاص خبریں
0
بی آر ایس کے قائدین کو ڈرانے دھمکانے کی کوشش کی جارہی ہے: کویتا
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(ہندوستان ایکسپریس ویب ڈیسک) بی آر ایس کی رکن قانون ساز کونسل کے کویتا نے ای ڈی کی جانب سے انہیں جاری کردہ نوٹس پر دہلی میں ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بی آر ایس حکومت کو اقتدار سے بیدخل کرنے کی کوشش کی گئی جس میں ناکامی کے بعد انہیں ٹارگٹ کیا گیا ہے، اس کا سیاسی طور پر مقابلہ کیا جائے گا، وہ بے خوف ہوکر 11 مارچ کو ای ڈی کے سامنے حاضر ہوں گی اور ای ڈی کے ساتھ مکمل تعاون کریں گی۔ آج دہلی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کویتا نے کہا کہ وہ وزیر اعظم نریندر مودی سے ڈرنے گھبرانے والی نہیں ہیں، تلنگانہ کے قائدین کو ڈرانا دھمکانا مرکزی تحقیقاتی ایجنسیوں کی عادت بن گئی ہے۔ چاہتی تو ای ڈی ان سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ بھی پوچھ تاچھ کرسکتی تھی لیکن اس گنجائش سے استفادہ نہیں کیا گیا۔ ضرورت پڑنے پر وہ سپریم کورٹ سے بھی رجوع ہوسکتی ہیں۔ جن ریاستوں میں انتخابات ہونے والے ہیں وہاں مودی سے پہلے ای ڈی پہنچ رہی ہے۔ کویتا نے کہا کہ بی آر ایس کسی کی بی ٹیم نہیں بلکہ خود کی اے ٹیم ہے اور ملک بھر میں بی جے پی کی متبادل بن کر ابھررہی ہے۔ بی آر ایس کی رکن قانون ساز کونسل نے کہاکہ بی جے پی کے قائد بی ایل سنتوش ایس آئی ٹی سے رجوع ہونے کے معاملے میں گھبراگئے ہیں جبکہ وہ دلیری کے ساتھ ای ڈی کا سامنا کررہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کے قائدین اور بی جے پی میں شامل ہونے والے قائدین کے خلاف سی بی آئی اور ای ڈی کے کوئی مقدمات نہیں ہیں۔ بی جے پی سے سوال کرنے والے اپوزیشن جماعتوں کے قائدین پر مرکزی تحقیقاتی ایجنسیاں دھاوے کررہی ہیں ، مقدمات درج کئے جارہے ہیں۔ کویتا نے وزیر اعظم پر ون نیشن ون فرینڈ اسکیم پر عمل کرنے کا الزام عائد کیا۔ سیاست نیوزکی خبرکے مطابق انہوں نے کہا کہ نومبر اور دسمبر میں تلنگانہ کے انتخابات ہونے کے قوی امکانات ہیں۔ انتخابات سے قبل تحقیقاتی ایجنسیوں سے دھاوا کروانا بی جے پی کی پالیسی ہے۔ بی آر ایس پارٹی کے قائدین کو ڈرانے دھمکانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

Tags: ای ڈیبی آر ایسکویتا
ShareTweetSend
Previous Post

جامعہ رحمانی میں شعبہ صحافت کے طلبہ کے درمیان تقریب تقسیم انعام کا انعقاد

Next Post

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں منعقدہ ورکشاپ میں لیجنڈ آف کلیفٹ کیئر کی شرکت

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں منعقدہ ورکشاپ میں لیجنڈ آف کلیفٹ کیئر کی شرکت

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں منعقدہ ورکشاپ میں لیجنڈ آف کلیفٹ کیئر کی شرکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In