جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

غزہ میں گھمسان کی جنگ، اسرائیلی فوج کو سخت مزاحمت کا سامنا

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 12, 2023
in خاص خبریں, فلسطین- اسرائیل جنگ
0
غزہ  پٹی پراسرائیل کی جانب سے فضائی حملے
0
SHARES
53
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

غزہ: حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے آج اتوار کو غزہ کے جنوب مغرب میں اسرائیلی فوج کے دو ٹینکوں اور ایک فوجی کیریئر کو "الیاسین 105” گولوں سے تباہ کرنے کا اعلان کیا۔دریں اثناء اسرائیلی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ غزہ کے اطراف کے قصبوں میں آج تیسری بار سائرن کی آوازیں سنائی دی گئیں۔کل ہفتے کو القسام نے اعلان کیا کہ اس نے غزہ شہر کے جنوب مغرب میں محور میں "ال یاسین 105” گولوں سے اسرائیلی فوج کی 3 فوجی گاڑیوں کو نشانہ بنایا۔ اس نے کہا کہ "مجاہدین نے مارٹر گولوں سے مارس فوجی کیمپ کو تباہ کر دیا”۔غزہ میں اسرائیل اور مسلح فلسطینی دھڑوں کے درمیان جنگ 37ویں روز میں جاری ہے ، جب کہ غزہ کی پٹی کے مکینوں کی تکالیف کو کم کرنے کے لیے کسی فوری جنگ بندی کا کوئی امکان دکھائی نہیں دے رہا ہے۔
زمینی سطح پر ہونے والی تازہ ترین پیش رفت میں غزہ شہر پر اسرائیلی حملوں کا نیا سلسلہ دیکھا گیا۔ جب کہ غزہ کی پٹی کے متعدد مقامات پر پرتشدد جھڑپیں اور اسرائیلی توپ خانے سے گولہ باری کی گئی۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ وہ شمالی غزہ کے الشاطی کیمپ میں پرتشدد جھڑپوں میں پیش قدمی کررہی ہے۔ اسرائیلی فضائیہ نے غزہ میں اسلحہ کے ایک مبینہ گودام کو نشانہ بنایا ہے۔فلسطینی میڈیا نے بتایا ہے کہ غزہ کے جنوب میں خان یونس میں ایک گھر پر اسرائیلی بمباری میں کم از کم 13 افراد شہید ہو گئے۔
العربیہ اور الحدث کے نامہ نگار نے اندر سے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی فوج نے الشفاء ہسپتال کا زمینی اور ہوائی راستے سے محاصرہ کر رکھا ہے۔ہسپتال کے ارد گرد جھڑپوں کے علاوہ ہسپتال پر اسرائیلی فوجی ڈرونز کو بھی پرواز کرتے دیکھا گیا ہے۔

Tags: جنگغزہفوجگھمسانمزاحمت
ShareTweetSend
Previous Post

اتراکھنڈ : زیر تعمیر سرنگ میں مٹی کے تودے گرنے سے چالیس مزدور پھنسے

Next Post

اسرائیلی حملے میں الشفاء اسپتال کا ایک حصہ تباہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
اسرائیلی حملے میں الشفاء اسپتال کا ایک حصہ تباہ

اسرائیلی حملے میں الشفاء اسپتال کا ایک حصہ تباہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 13, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025
دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

مئی 11, 2025
پاکستان  کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

پاکستان کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

مئی 10, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

کرنل صوفیہ قریشی پر ہندوستان نازاں

مئی 8, 2025
ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

مئی 7, 2025
حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

مئی 5, 2025
مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مئی 7, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In