ہفتہ, مارچ 21, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

سعودی عرب میں بہار انجمن کا سالانہ پروگرام ١٢مئی کو

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 10, 2023
in خاص خبریں, عالم اسلام
0
سعودی عرب میں بہار انجمن کا سالانہ پروگرام ١٢مئی کو
0
SHARES
28
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کانگریس لیڈر ہدایت جینٹل مہمان خصوصی کے طور پرمدعو

ریاض/ نئی دہلی :سعودی عرب میں مقیم باشندگان بہار کی تنظیم بہار انجمن کا سالانہ پروگرام 12 مئی کو ملک کی راجدھانی ریاض میں” شام بہار“ کے عنوان سے منعقد ہورہاہے جس میں سعودی عرب میں مقیم باشندگان بہارشرکت کریں گے اور مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے ۔ بہارانجمن کا یہ ساتواں سالانہ پروگرام ہے جس میں مہمان خصوصی کے حیثیت سے بہارکے سمستی پور سے تعلق رکھنے والے کانگریس کے ابھرتے ہوئے رہنما اور دہلی کانگریس میں سوشل میڈیا کے چیرمین ہدایت جینٹل کو مہمان خصوصی کے طور پر مدعو کیاگیاہے ۔ بہار انجمن کے صدر ڈاکٹر عبد الفرح نے ملت ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بہار انجمن کا مقصد سعودی عرب میں مقیم باشندگان بہار کو آپس میں متحدہ رکھنا ، مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کرنا اور اپنے ملک کی بہتری اور ترقی کیلئے جدوجہد میں شامل ہوناہے ۔ سالانہ پروگرام بہت اہمیت کا حامل ہوتاہے جس میںتقریبا ایک ہزار سے زیادہ لوگ شرکت کرتے ہیں ، اس پروگرام میں انتظامیہ کی کوشش ہوتی ہے کہ مہمان خصوصی اور چیف گیسٹ کے طور پر اپنے وطن سے تعلق رکھنے والے کسی ایسے سرکردہ رہنما کو مدعو کیا جائے جو عوام کے درمیا ن رہتے ہیں ، ان کے مسائل حل کرتے ہیں اور وملک وقوم میں اپنی شناخت رکھتے ہیں۔ حالیہ پروگرام میں مہمان اعزازی کے طور پر ہم لوگوں نے دہلی کانگریس کے سوشل میڈیا چیرمین اور بہار کے ابھر تے ہوئے رہنما جناب ہدایت اللہ جینٹل کو مدعو کیا ہے ، جبکہ چیف گیسٹ کے طور پر آر جے ڈی ایم ایل اے اختر الاسلام شاہین تشریف لارہے ہیں ۔

Tags: انجمنبہارسعودی
ShareTweetSend
Previous Post

الفلاح فاؤنڈیشن نے وشواناتھ موریا کی جان بچائی

Next Post

علی گڑھ: علامہ یاسین اختر مصباحی کی یاد میں تعزیتی محفل

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
علامہ یٰسین اختر مصباحی بستر علالت پر،دعائے صحت کی اپیل

علی گڑھ: علامہ یاسین اختر مصباحی کی یاد میں تعزیتی محفل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In