جمعرات, فروری 26, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home Featured

جموں میں برڈفلو کی دستک، الرٹ جاری

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 21, 2022
in Featured
0
جموں میں برڈفلو کی دستک، الرٹ جاری
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جموں(یو این آئی)جموں وکشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں میں برڈ فلو کے پانچ کیس رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد پورے صوبے میں الرٹ جاری کیا گیا۔
معلوم ہوا ہے کہ لکھن پور ٹول پوسٹ پر پشوپالن محکمہ نے ٹیمیں تعینات کی ہیں تاکہ باہر کی ریاستوں سے آنے والی گاڑیوں کی باریک بینی سے جائزہ لیا جائے۔
اطلاعات کے مطابق جموں میں گزشتہ دنوں پشو پالن محکمہ نے مرغوں کے سیمپل جمع کرکے اُنہیں تشخیص کی خاطر لیبارٹری روانہ کیا۔
ذرائع نے بتایا کہ پیر کے روز پانچ ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد سبھی اضلاع میں الرٹ جاری کیا گیا۔
معلوم ہوا ہے کہ پانچ مرغوں میں برڈفلو وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد پشو پالن محکمہ نے الرٹ جاری کرکے سبھی اضلاع کے آفیسران کو ہدایت دی کہ وہ مرغوں کی سیمپلنگ کریں تاکہ وائرس کے پھیلاو کو روکاجاسکے۔
ذرائع نے بتایا کہ باہر کی ریاستوں سے جموں وکشمیر آنے والی گاڑیوں کی باریک بینی سے جائزہ لینے اور مرغوں کی سیمپلنگ کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔
انتظامیہ نے مذکورہ مقامات کے آس پاس علاقے کو ’متاثرہ زون‘ جبکہ ان کے گرد وپیش دس کلومیٹر احاطے کو ’الرٹ زون‘ قرار دیا ہے اور اس کے علاوہ متعلقہ چیف انیمل ہسبنڈری افسر کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ مذکورہ زونز کے ارد گرد ایک کلو میٹر احاطے کے اندر مردہ مرغوں کے نمونے حاصل کریں۔
بتادیں کہ جموں صوبے میں پہلے ہی ڈینگی وائرس نے متعدد افراد کی جانیں لیں جبکہ ابھی تک ہزاروں کی رپورٹ مثبت آئی ہیں۔

Tags: الرٹبرڈفلوجموں
ShareTweetSend
Previous Post

منگلورو بم دھماکہ کا ذمہ دار شارق،اے ڈی جی پی کا دعویٰ

Next Post

ڈمپل کی ریکارڈ ووٹوں سے جیت نیتا جی کو سچی خراج عقیدت:اکھلیش

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ڈمپل کی ریکارڈ ووٹوں سے جیت نیتا جی کو سچی خراج عقیدت:اکھلیش

ڈمپل کی ریکارڈ ووٹوں سے جیت نیتا جی کو سچی خراج عقیدت:اکھلیش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

فروری 23, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In