ہفتہ, مارچ 14, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home سیاست

بی جے پی گرجر برادری کو بھڑکانے کے لیے راجیش پائلٹ کو بیچ میں لے آئی: گہلوت

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 23, 2023
in سیاست
0
راجستھان میں پچاس فاسٹ ٹریک کورٹ کھولنے پر غور کیا جا رہا ہے – گہلوت
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جے پور(یو این آئی) راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے راجیش پائلٹ کے بارے میں وزیر اعظم نریندر مودی کے بیان پر جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ہمیشہ لوگوں کو بھڑکانے اور گمراہ کرنے کا کام کیا ہے اور اب گرجر سماج کو بھڑکانے کے لیے وہ راجیش پائلٹ کو بیچ میں لے آئی ہے مسٹر گہلوت جمعرات کو یہاں ریاستی کانگریس کے دفتر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ گرجر برادری کو اکسایا جا رہا ہے لیکن یقین ہے کہ عوام سمجھدار ہے اور سب کچھ سمجھ رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس کے اندر جو کچھ ہوا اس پر بھی بیانات دیئے جارہے ہیں۔ گرجر برادری کو بھڑکانے کے لیے وہ آنجہانی راجیش پائلٹ کو درمیان میں لے آئے۔ الیکشن کے وقت عوام کو اکسایا جا رہا ہے اور جو لوگ بھڑکانا چاہتے ہیں وہ کئی وجوہات کی بنا پر بھڑکا دیں گے۔ لیکن بی جے پی کے دور میں ریاست میں گرجر ریزرویشن کے دوران 72 گجر مارے گئے، اسی وجہ سے انہیں ریزرویشن نہیں ملا اور کانگریس کی حکومت کے دوران بھی گرجر تحریک چلی لیکن ہم نے لاٹھی چارج تک نہیں ہونے دیا اور پیار سے سمجھانے کے بعد ریزرویشن بھی دیا۔
انہوں نے کہا کہ بی جے پی کے دور میں 22 بار فائرنگ ہوئی اور 72 گجر مارے گئے اور لاشیں 12 دن تک پڑی رہیں۔ اس کے بعد ان کی حکومت بدلی اور میں وزیر اعلیٰ بنا، اس دوران بھی پٹریوں پر احتجاج اور ایجی ٹیشن ہوا لیکن معاملہ پیار سے طے ہوا اور ریزرویشن بھی دیا گیا۔ پھر بھی انہیں اکسایا جا رہا ہے لیکن اب عوام سمجھ چکے ہیں اور اس بار وہ اس الیکشن میں بی جے پی کو سبق سکھائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ ہم مشن 156 لیکت چل رہے ہیں اور ہمیں یقین ہے کہ اس بار کانگریس کی حکومت دہرائی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ جب اسے کیرالہ میں دہرایا جا سکتا ہے اسی طرح یہاں بھی حکومت ضرور دہرائی جائے گی۔وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک اداکار قرار دیتے ہوئے کہا، “انہوں نے گجرات میں کہا تھا کہ مارواڑیوں کی بات نہ سنیں۔ جب میں گجرات کا انچارج تھا تو ان انتخابات میں کہا جاتا تھا کہ راجستھانی گھوم رہے ہیں، میں کہاں جاؤں گا۔ اب اگر میں یہ کہوں کہ اب راجستھان میں گجراتی آ رہا ہے ہم تو یہ نہیں کہہ رہے کہ بھائیو بہنو کہ ایک گجراتی گھوم رہا ہے۔ میں جہاں ہوں وہاں سے دور نہیں، میں کہاں جاؤں گا؟
مسٹر گہلوت نے مسٹر مودی کے اس بیان پر بھی جوابی حملہ کیا کہ ‘اب گہلوت وزیر اعلیٰ نہیں بنیں گے’ اور پوچھا کہ کیا مودی جی مستقبل بتانے والے ہیں جو کہہ رہے ہیں کہ گہلوت چوتھی بار وزیر اعلیٰ نہیں بنیں گے۔ وہ خود کے تو پھر سے وزیراعظم بننے کے اعلانات کر رہے ہیں۔ الیکشن کمیشن یہ نہیں نظر آرہا کہ کیا اعلانات ہو رہے ہیں۔

Tags: بی جے پیراجیش پائلٹگرجر برادریگہلوت
ShareTweetSend
Previous Post

جوانوں کی شہادت کشمیر میں نارملسی کے دعووں کو غلط ثابت کرتی ہے: محبوبہ مفتی

Next Post

تلنگانہ میں سب سے زیادہ بدعنوان حکومت:مایاوتی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پسماندہ مسلم سماج کا راگ بی جے پی کا نیا شگوفہ:مایاوتی

تلنگانہ میں سب سے زیادہ بدعنوان حکومت:مایاوتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In