جمعرات, مئی 21, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

تلنگانہ میں سب سے زیادہ بدعنوان حکومت:مایاوتی

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 23, 2023
in دیار وطن
0
پسماندہ مسلم سماج کا راگ بی جے پی کا نیا شگوفہ:مایاوتی
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

حیدرآباد(یواین آئی) بی ایس پی کی سربراہ مایاوتی نے تلنگانہ کی حکمراں جماعت بی آر ایس پر شدید تنقید کرتے ہوئے الزام لگایا کہ ریاست میں پچھڑے طبقات کو دبایا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تلنگانہ میں سب سے زیادہ بدعنوان حکومت ہے جس کو عوامی مسائل کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ رشوت خور حکومت کا خاتمہ کرے۔انہوں نے گزشتہ شب سوریہ پیٹ ضلع میں بی ایس پی کے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے عوام پر زور دیا کہ وہ امبیڈکر اور کانشی رام کے خوابوں کو شرمندہ تعبیر کریں۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ اترپردیش کی طرح تلنگانہ میں بھی بی ایس پی کی تائید کی جائے۔انہوں نے کہا کہ بعض جماعتوں نے انتخابی منشور کا اعلان تو کیا لیکن اس پر عمل نہیں کیا۔ یہ کہتے ہوئے کہ جنوبی ہند میں بی ایس پی کی توسیع کی کوششیں کی جارہی ہیں‘انہوں نے یقین ظاہر کیا کہ عوام ان انتخابات میں انوکھافیصلہ دیں گے۔
انہوں نے کانگریس کی پیشرو حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت کی حکومت نے نہیں بلکہ جدوجہد اور بی ایس پی کی سخت کوششوں کے نتیجہ میں اوبی سی طبقہ کو ریزرویشن حاصل ہوا۔انہو ں نے س یقین کا بھی اظہار کیا کہ ان انتخابات میں بی ایس پی اپنی طاقت کا مظاہرہ کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ بی ایس پی ہمیشہ دلتوں کے ساتھ ساتھ قبائلیوں کو بھی اہمیت دیتی ہے۔ بی ایس پی‘ ایس سی‘ایس ٹی اور اوبی سی سے انصاف کو یقینی بنائے گی جن کو اسمبلی کے ٹکٹ دیئے گئے۔مایاوتی نے سیاسی جماعتوں سے اپیل کی کہ پارلیمانی انتخابات میں ریزرویشن کی بنیاد پر خواتین کے لئے 33فیصد نشستیں مختص کی جائیں۔

Tags: انتخابی منشوربی ایس پیپارلیمانی انتخاباتتلنگانہحکمراں جماعتمایاوتی
ShareTweetSend
Previous Post

بی جے پی گرجر برادری کو بھڑکانے کے لیے راجیش پائلٹ کو بیچ میں لے آئی: گہلوت

Next Post

سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج فاطمہ بی بی کی رحلت

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج فاطمہ بی بی کی رحلت

سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج فاطمہ بی بی کی رحلت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

مئی 11, 2026
بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 11, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In