اتوار, فروری 15, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

فحش ویڈیو وائرل وائرل ہونے کے بعد بارہ بنکی سے بی جے پی امیدوار نے نام واپس لیا

Hindustan Express by Hindustan Express
مارچ 4, 2024
in خاص خبریں
0
فحش ویڈیو وائرل وائرل ہونے کے بعد بارہ بنکی سے بی جے پی امیدوار نے نام واپس لیا
0
SHARES
93
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بارہ بنکی:04مارچ(یواین آئی) سوشل میڈیا مبینہ فحش ویڈیو وائرل ہونے کے بعد بارہ بنکی سے بی جے پی کے ایم پی اپیندر سنگھ راوت نے پیر کو اپنی امیدوار واپس لے لی اور اعلان کیا کہ جب تک وہ بے قصور نہیں ثابت ہوجاتے ہیں تب تک وہ کوئی الیکشن نہیں لڑیں گے۔
ایکس پر راوت نے لکھا’ میرا ایک ایڈیٹیڈ ویڈیو وائرل کیا جارہا ہے جو ڈیپ فیک اے آئی تکنیک کے ذریعہ جنریٹ کیا گیا ہے۔ جس کی ایف آئی آر میں نے درج کراد دی ہے۔ اس ضمن میں میں قومی صدر سے درخواست کی ہے کہ اس کی جانچ کراوائی جائے۔ جب تک میں بے قصور ثابت نہیں ہوتا عوامی زندگی میں کوئی الیکشن نہیں لڑونگا’۔
اپنے ایک بیان میں راوت نے کہا کہ ان کی ایڈیٹیڈ ویڈیو ان کے سیاسی مخالفین کے ذریعہ وائرل کی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا’ یہ میری شبیہ خراب کرنے کے لئے کیا گیا ہے۔ یہ وہ لوگ ہیں جو سیاست میں پوری طرح سے الگ ۔ تھلک پڑ گئے ہیں۔ وہ مجے دوسری بار ٹکٹ ملنا برداشت نہیں کرسکے۔ اس لئے یہ ویڈیو وائرل کردیا گیا ہے۔
انہوں نے دعوی کیا کہ ‘کسی شخص کے پرانے ویڈیو میں میرا چہرہ چسپاں کردیا گیا ہے۔ میں نے اس ضمن میں مقدمہ درج کرایا ہے اور معاملے کی جانچ کی جارہی ہے۔ جن لوگوں نے یہ گھٹیا کام کیا ہے ان کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔
قابل ذکر ہے کہ لوک سبھا انتخابات کے لیے امیدواروں کی پہلی فہرست میں بی جے پی نے ایک بار پھر بارہ بنکی کے رکن اسمبلی اوپیندر راوت کو اپنا امیدوار قرار دیا تھا، لیکن کچھ ہی گھنٹوں بعد سوشل میڈیا پر اپیندر راوت کا ایک فحش ویڈیو اپ لوڈ کیا گیا جس میں ایم پی ایک غیر ملکی خاتون کے ساتھ مبینہ طور سے قابل اعتراض حالت میں دکھائی دے رہے ہیں۔

Tags: اپیندر سنگھ راوتبارہ بنکیبی جے پیسوشل میڈیافحش ویڈیو
ShareTweetSend
Previous Post

پاکستان کے وزیر اعظم کی حیثیت سے شہباز شریف کی تاجپوشی

Next Post

بہار قانون ساز کونسل کی 11 سیٹوں پر انتخابات کیلئے نوٹیفکیشن جاری

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
بہار قانون ساز کونسل کی 11 سیٹوں پر انتخابات کیلئے نوٹیفکیشن جاری

بہار قانون ساز کونسل کی 11 سیٹوں پر انتخابات کیلئے نوٹیفکیشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In