منگل, ستمبر 9, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home سیاست

بی جے پی اقتدار کا غلط استعمال کررہی ہے :اکھلیش

Hindustan Express by Hindustan Express
فروری 15, 2024
in سیاست
0
مہنگائی شباب پر، غریب مشکل میں:اکھلیش
0
SHARES
16
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:15فروری(یواین آئی) سماجوادی پارٹی(ایس پی) صدر اکھلیش یادو نے جمعرات کو کہا کہ بی جے پی حکومت اقتدار اور تکنیک کا غلط استعمال کررہی ہے۔یادو نے جاری بیان میں کہا کہ بی جےپی حکومت کسانوں پر ظلم کررہی ہے۔ کسانوں کے مطالبات ماننے کے بجائے ان پر آنسو گیس کے گولے داغ کر لاٹھیاں برسائی جارہی ہے۔ پورا ملک دیکھ رہا ہے۔ بی جے پی حکومت کسانوں کے ساتھ کس طرح کا سلوک کررہی ہے۔انہوں نے کہا کہ بی جے پی حکومت نے کسانوں سے کئی جھوٹے وعدے کئے۔ بڑے برے سپنے دکھائے۔ دس ال اقتدار میں رہنے کے بعد بھی بی جے پی کی مرکزی حکومت نے کسانوں کے لئے کئے گئے وعدوں کو پورا نہیں کیا۔ کسانوں کی آمدنی دوگنی نہیں ہوئی۔ کسانوں کو سمان ندھی دینے کے بجائے اس کی وصولی شروع کردی۔ کسان کے استعمال کی کھاد، بیج، زرعی آلات، ڈیزل سبھی تو مہنگا ہوا ہے۔ بجلی مہنگی ہے۔ کسان کے اخراجات کے مقابلے فصل کی قیمت نہیں مل رہی ہے۔ایم ایس پی کو لازمی کرنے کا مطالبہ مرکزی حکومت نے ٹھکرا دیا ہے۔
یادو نے کہا کہ بی جے پی کے جھوٹے وعدوں سے کسانوں کے صبر کا پیمانہ چھلک چکا ہے۔ کسانوں کو اب بی جے پی حکومت کے جھوٹے وعدے نہیں چاہئے۔ مطالبات پورے ہونے چاہئے۔ کسانوں کو لے کر بی جے پی کے قول و فعل میں ہمیشہ سے تضاد رہا ہے۔ بی جے پی کسان کے مفادات کے بجائے پونجی پتیوں کے مفاد کا تحفظ کررہی ہے۔
ایس پی صدر نے کہا کہ سماج وادی پارٹی(ایس پی) کسانوں کے مطالبات کی حمایت کرتی ہے کیونکہ ان کے مطالبات مبنی بر انصاف ہیں۔ کسان ملک کا ‘ان داتا’ ہے ۔ اناج دینے والوں کی توہین حکومت کو بہت مہنگی پڑے گی۔ ملک کا کسان بی جے پی کو اچھی طرح سے سمجھ چکا ہے۔ کسان اب متحد ہوکر بی جے پی کو سبق سکھائے گا۔سال2024 میں کسان ملک میں تبدیلی لائیں گے اور ملک میں مثبت حکومت بنائیں گے۔

Tags: اقتداراکھلیش یادوبی جے پیحکومتسماجوادی پارٹیکسان
ShareTweetSend
Previous Post

انتخابی بانڈز پر سپریم کورٹ کے فیصلے پررد عمل سے بھاجپاکا گریز

Next Post

کسانوں کا طریقہ جارحانہ ہے: کھٹر

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
کسانوں کا طریقہ جارحانہ ہے: کھٹر

کسانوں کا طریقہ جارحانہ ہے: کھٹر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ہندوستانیوں کو امریکی ویزاکی تجدید میں مشکلات

ہندوستانیوں کو امریکی ویزاکی تجدید میں مشکلات

ستمبر 9, 2025
اسرائیل میں بس  پر فائرنگ،7 افراد کی موت

اسرائیل میں بس پر فائرنگ،7 افراد کی موت

ستمبر 8, 2025
انصاف کے ساتھ ترقی زیادہ اہم: نتیش کمار

انتخابی تیاریوں میں نتیش ہوئے مصرف

ستمبر 8, 2025
مہنگائی شباب پر، غریب مشکل میں:اکھلیش

پولیس نے میری گاڑی کا8لاکھ کا چالان کردیا:اکھلیش

ستمبر 5, 2025
درگاہ حضرت بل میں زائرین کا احتجاج

درگاہ حضرت بل میں زائرین کا احتجاج

ستمبر 5, 2025
جامعہ ہمدرد فارمیسی کیٹیگری میں سرفہرست

جامعہ ہمدرد فارمیسی کیٹیگری میں سرفہرست

ستمبر 5, 2025
دہلی پولیس کے ایس آئی کا سروس پستول چوری

دہلی پولیس کے ایس آئی کا سروس پستول چوری

ستمبر 5, 2025
تیجسوی یادو کی ضمانت منسوخی کیلئے سی بی آئی عدالت پہنچ گئی

تیجسوی یادو کیخلاف یوپی میں مقدمہ درج

اگست 23, 2025
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

ووٹ چوری کے دعویٰ کی جانچ کیلئے پی آئی ایل

اگست 21, 2025
بہار کیلئے 12 ہزار خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ!

بہار کیلئے 12 ہزار خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ!

اگست 23, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In