اتوار, جون 1, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

بی جے پی کو عوام کی نہیں بلکہ صرف اپنے اقتدار کی فکرہے : زماں خان

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 19, 2023
in دیار وطن
0
بی جے پی کو عوام کی نہیں بلکہ صرف اپنے اقتدار کی فکرہے : زماں خان
0
SHARES
17
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ُپٹنہ ( یواین آئی )منگل کو جنتا دل یونائٹیڈ ( جے ڈی یو ) ہیڈکوارٹر میں بہار حکومت میں اقلیتی فلاح کے وزیر مسٹر زماں خان نے ریاست کے مختلف اضلاع سے آئے عام لوگوں کی شکایات سننے کے بعد متعلقہ افسران کو ان کے حل کے لیے ضروری ہدایات دیں۔پروگرام میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے مسٹر زماں خان نے کہا کہ ہمارے لیڈر نتیش کمار کی انتھک کوششوں سے ملک بھر کی اپوزیشن ایک پلیٹ فارم پر متحد ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ نہ صرف بہار بلکہ پورے ملک کے لوگ چاہتے ہیں کہ مسٹر نتیش کمار ملک کی قیادت کریں۔ ملک کے عام لوگ ملک کے آئین، جمہوریت اور باہمی بھائی چارے کو بچانے کے لیے ہمارے لیڈر مسٹر نتیش کمار کی طرف امید بھری نظروں سے دیکھ رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے قائد کا امیج ملک اور دنیا میں’ وکاس پروش ‘کے طور پر ابھرا ہے۔ اتنے طویل سیاسی کیریئر کے بعد بھی انہوں نے ذات پات اور مذہب کے نام پر کبھی کوئی متنازعہ بیان نہیں دیا۔ ممبران پارلیمنٹ کی معطلی پر مسٹر زماںخان نے کہا کہ مرکز کی مودی حکومت کو عوام کے مسائل سے کوئی سروکار نہیں ہے۔ اسے صرف اپنی کرسی کی فکر ہے اور عوام سے جھوٹ بول کر اپنی کرسی بر قرار رکھناچاہتے ہیں۔اس دوران پارٹی کے ریاستی جنرل سکریٹری ارون کمار سنگھ بھی موجود تھے۔

Tags: اقتدار کبی جے پیُپٹنہجمہوریجنتا دل یونائٹیڈزماں خانعوام
ShareTweetSend
Previous Post

بی آئی ایس اے جی-این کے دفتر کا نئی دہلی میں افتتاح

Next Post

مودی حکومت جمہوریت کو تباہ کر کے تاناشاہی کے راستے پر چل رہی ہے:کھڑگے

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
کانگریسی  نظریہ کی حفاظت کیلئے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا:کھڑگے

مودی حکومت جمہوریت کو تباہ کر کے تاناشاہی کے راستے پر چل رہی ہے:کھڑگے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ  اُڑا دی گئی

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ اُڑا دی گئی

مئی 30, 2025
حملوں میں اب تک  16 ہزار 503  بچوں کی موت

حملوں میں اب تک 16 ہزار 503 بچوں کی موت

مئی 25, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 25, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025
دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

مئی 11, 2025
پاکستان  کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

پاکستان کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

مئی 10, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

کرنل صوفیہ قریشی پر ہندوستان نازاں

مئی 8, 2025
ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

مئی 7, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In