جمعہ, اپریل 3, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

بی جے پی دہلی حکومت کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کر رہی ہے: راگھو چڈھا

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 1, 2023
in آئینہ شہر
0
ایل جی کس حلقے کی نمائندگی کرتے ہیں؟راگھو چڈھا کا مرکزسے سوال
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(یو این آئی) عام آدمی پارٹی نے کہا کہ بی جے پی دہلی کے چیف سکریٹری کی مدت ملازمت میں توسیع دے کر دہلی حکومت کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ آپ کے سینئر لیڈر اور راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ راگھو چڈھا نے آج کہا کہ بی جے پی نے ہنگامی حالات میں استعمال ہونے والی طاقت کا استعمال کرتے ہوئے چیف سکریٹری کی مدت کار میں توسیع دے کر ایسا کام کیا ہے کہ پوری دہلی ان کے بارے میں سوال پوچھ رہی ہے۔
دہلی اسمبلی انتخابات میں مسلسل شکست کے بعد اور اب میونسپل کارپوریشن میں بھی شکست کے بعد بی جے پی کافی پریشان ہے، اس لیے وہ لیفٹیننٹ گورنر اور کچھ خاص افسروں کے ذریعے دہلی میں ’آپ‘ حکومت کو مسلسل غیر مستحکم کرنے کی کوشش کر رہی ہے، لیکن دہلی کے لوگ بی جے پی کی اس کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔
انہوں نے کہا کہ جب بی جے پی کو معلوم ہوا کہ دہلی میں اس کی سیاسی دکان کو تالا لگا دیا گیا ہے تو اس نے دہلی میں عام آدمی پارٹی کی حکومت کو غیر مستحکم کرنے کی سازش کی۔ بی جے پی دہلی حکومت کو غیر مستحکم کرنے کی مسلسل کوشش کر رہی ہے، کبھی لیفٹیننٹ گورنر کے ذریعے اور کبھی کچھ خاص افسروں کے ذریعے۔
آپ لیڈر نے کہا کہ اگموٹ کیڈر کے تمام تجربہ کار افسروں کو نظر انداز کرتے ہوئے ایک طرح سے انہیں نااہل قرار دے کر ایک خاص افسر کی سروس میں توسیع دی گئی۔ حکومت ایسے نایاب ہتھکنڈے صرف ہنگامی حالات میں اپناتی ہے لیکن بی جے پی نے ایک اسپیشل افسر کو چیف سکریٹری بنایا ہے، جو پچھلے کئی دنوں سے کئی الزامات اور تنازعات میں ہے۔

Tags: بی جے پیدہلی اسمبلی انتخاباتدہلی حکومتراگھو چڈھاغیر مستحکمہنگامی حالات
ShareTweetSend
Previous Post

پاکستان کے معتبر و معمرصحافی اجمل دہلوی چل بسے

Next Post

وزیراعظم کی دبئی میں عالمی لیڈروں سے ملاقات

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
وزیراعظم کی دبئی میں عالمی لیڈروں سے ملاقات

وزیراعظم کی دبئی میں عالمی لیڈروں سے ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In