جمعہ, اپریل 3, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

کرناٹک کے وی وی آئی پی علاقوں میں بلاسٹ کی دھمکی ملی

Hindustan Express by Hindustan Express
مارچ 6, 2024
in خاص خبریں
0
کرناٹک کے وی وی آئی پی علاقوں میں بلاسٹ کی دھمکی ملی
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بنگلورو (یو این آئی) کرناٹک کے رامیشورم کیفے میں بم دھماکے کے چند دن بعد وزیر اعلیٰ سدارامیا اور نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار کے ساتھ ایک اعلیٰ پولیس افسر اور وزراء کو ای میل بھیجے گئے، جن میں وی وی آئی پی اور بھیڑ بھاڑ والے علاقوں کو نشانہ بناکر اور ریاست میں مزید جگہوں کو اڑانے کی دھمکیاں دی گئیں۔
اس دھمکی آمیز میل کی تصدیق پولس کمشنر بی دیانند نے بھی منگل کو کی۔ وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور کو بھی دھمکی آمیز میل موصول ہوا ہے۔ سائبر پولیس پہلے ہی ایکشن میں آگئی ہے اور معاملے کی مکمل چھان بین کر رہی ہے۔
بتایا جاتا ہے کہ یہ ای میلز مبینہ طور پر شاہد خان نامی شخص نے ای میل آئی ڈی Shahidkhan10786@protonmail.com سے بھیجی ہیں اور مزید دھماکوں کو روکنے کے لیے 25 لاکھ ڈالر کا مطالبہ کیا ہے۔
مسٹر دیانند نے کہا، "پولیس نے ای میل آئی ڈی کی تفصیلات فراہم کرنے کے لئے پروٹون کمپنی کو لکھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک بار جب ہمیں ضروری تفصیلات مل جائیں گی تو ہم تحقیقات میں مزید پیش رفت کریں گے۔
اعلیٰ پولیس افسر کا کہنا تھا کہ ’پیر کو ای میل کی دھمکی موصول ہوئی تھی، اس حوالے سے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
میل میں ‘دھماکہ الرٹ 02’ سلگ ہے جس میں لکھا ہے، "الرٹ 01 فلم کے ٹریلر کے بارے میں آپ کے کیا خیالات ہیں؟ اگر آپ ہمیں 25 لاکھ ڈالر نہیں دیں گے تو ہم بسوں، ٹرینوں، ٹیکسیوں میں بڑے دھماکے کریں گے۔ پورے کرناٹک میں مندر، ہوٹل اور عوامی علاقے اس سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہیں گے۔
میل میں لکھا تھا، "الرٹ 02: ہم آپ کو ایک اور ٹریلر دکھانا چاہیں گے۔ اگلا دھماکہ ہم امباری اتسو بس میں کرنے جا رہے ہیں۔ امباری اتسو دھماکے کے بعد ہم سوشل میڈیا پر اپنے مطالبات اٹھائیں گے۔ اور آپ کو بھیجے گئے میلز کے اسکرین شاٹس سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کریں گے۔ ہم اگلے دھماکہ کے بارے میں معلومات بھی ٹویٹ کریں گے۔
ملزم نے ‘shahidkhan11786@protonmail.com’ آئی ڈی کے ذریعے ایک اور ای میل بھیجی۔ پولیس کو شبہ ہے کہ ای میل آئی ڈی پراکسی ہیں جو بھیجنے والے کی شناخت چھپاتی ہے۔
ریاستی کانگریس کے صدر شیوکمار نے کہا کہ ان کے دفتر کو ہفتہ کو ای میل موصول ہوا اور انہوں نے اسے اسی دن سٹی پولیس کمشنر کو بھیج دیا۔ حکام کے مطابق سائبر کرائم پولیس نے معاملہ درج کر لیا ہے اور معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔
پولیس نے کہا کہ حفاظتی اقدامات میں اضافہ کر دیا گیا ہے اور شہر کو اگلے چند دنوں کے لیے ‘ہائی الرٹ’ پر رکھا گیا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ پروٹون سوئٹزرلینڈ کی ایک سافٹ ویئر کمپنی ہے۔ یکم مارچ کو رامیشورم کیفے میں کم شدت والا بم دھماکہ ہوا جس میں دس افراد زخمی ہوئے۔ نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے دھماکے کی تحقیقات اپنے ہاتھ میں لے لی ہیں۔

Tags: پولس کمشنردھمکیرامیشورمکرناٹکوزیر اعلیٰ
ShareTweetSend
Previous Post

عام انتخابات کی تاریخوں کااعلان عنقریب متوقع

Next Post

اڈیشہ میں ترقی کا نیا دور شروع: مودی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
محنت کشوں کو انصاف ملنے کے لیے یاد رکھا جائے گا 25 دسمبر کا دن: مودی

اڈیشہ میں ترقی کا نیا دور شروع: مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In