ہفتہ, مارچ 14, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

ایران کے شہر زاہدان میں خونریزی،41 ہلاک

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 2, 2022
in اخبارجہاں
0
ایران کے شہر زاہدان میں خونریزی،41 ہلاک
0
SHARES
38
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

 ایرانی سکیورٹی فورسز پرالزام ہے  کہ وہ احتجاج کو’’خونریزی‘‘ کے ذریعے دبانے کی کوشش کررہی ہے

زاہدان(ایجنسیاں): ایران کے جنوب مشرقی صوبہ سیستان بلوچستان کے شہرزاہدان میں گذشتہ ہفتے شروع ہونے والی جھڑپوں میں ایرانی سکیورٹی فورسز نے 41 افراد کو ہلاک کردیاہے۔ ناروے میں قائم غیرسرکاری تنظیم’ایران ہیومن رائٹس’ نے اتوار کے روز ہلاکتوں کے یہ نئے اعدادوشمارجاری کیے ہیں لیکن ایرانی حکومت نے ہنوز ان کے بارے میں کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔

آئی ایچ آر نے ایرانی سکیورٹی فورسز پرالزام عاید کیا کہ وہ جمعہ کوزاہدان میں نماز کے بعد شروع ہونے والے احتجاج کو’’خونریزی‘‘ کے ذریعے دبانے کی کوشش کررہی ہیں۔

تنظیم نے بتایا ہے کہ یہ احتجاجی مظاہرے اسی صوبہ میں واقع ساحلی شہر چاہ بہارمیں ایک پولیس چیف کی سنی بلوچ اقلیت سے تعلق رکھنے والی 15 سالہ لڑکی کی عصمت ریزی کے واقعے کے خلاف شروع ہوئے تھے اوراب وہ صوبے کے دوسرے علاقوں تک پھیل چکے ہیں۔

بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک ہونے والوں کی شناخت کی تصدیق علاقائی این جی او بلوچ کارکنان مہم (بی اے سی) نے کی ہے۔ ایرانی حکومت کا کہنا ہے کہ زاہدان میں جھڑپوں میں سپاہ پاسداران انقلاب کے پانچ اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔سرکاری ذرائع ابلاغ نے تشددآمیز جھڑپوں کو’’دہشت گردی کا واقعہ‘‘ قراردیا ہے۔

Tags: ایرانخونریزیزاہدان
ShareTweetSend
Previous Post

انڈونیشیاء میں فٹ میچ کے دوران تشدد، 174 اموات

Next Post

ممتاز صحافی احمد سعید ملیح آبادی کا انتقال

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ممتاز صحافی احمد سعید ملیح آبادی کا انتقال

ممتاز صحافی احمد سعید ملیح آبادی کا انتقال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In