جمعرات, فروری 12, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home فن فنکار

بالی ووڈ کے اداکار و پروڈیوسر آفتاب شیودسانی کا تاریخی مسجد ’آیا صوفیہ‘ کادورہ

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 19, 2023
in فن فنکار
0
بالی ووڈ کے اداکار و پروڈیوسر آفتاب شیودسانی کا تاریخی مسجد ’آیا صوفیہ‘ کادورہ
0
SHARES
41
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی: بالی ووڈ کے اداکار و پروڈیوسر آفتاب شیودسانی روحانیت کی تلاش میں آیا صوفیہ پہنچ گئے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکار نے ترکیہ کے دارالحکومت میں قائم تاریخی مسجد ’آیا صوفیہ‘ سے اپنی چند تصاویر شیئر کی ہیں۔

انہوں نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’ دین پیغمبر کی پیروی کرتا ہے، روحانیت پیغام کی پیروی کرتی ہے‘۔انہوں نے امن اور محبت و احترام کے ہیش ٹیگ بھی استعمال کئے، اداکار کی آیا صوفیہ سے شیئر کی گئی ان تصاویر کو سوشل میڈیا صارفین بے حد پسند کر رہے ہیں۔

‘Religion is following the messenger,
Spirituality is following the message.’ ????✨☮️ #loveandrespect #peace #ayasophia #istanbul pic.twitter.com/RTgPc9GeJP

— Aftab Shivdasani (@AftabShivdasani) September 17, 2023

دوسری جانب صارفین کی بڑی تعداد اداکار کی مسجد سے شیئر کی گئی ان تصاویر کو دیکھ کر ان کے دین کے حوالے سے کشمکش میں مبتلا ہوگئے کہ اداکار دین اسلام کی پیروی کرتے ہیں یا ہندو مذہب کی۔ خیال رہے کہ آفتاب شیودسانی کا تعلق ہندو مذہب سے ہے ان کے والد سندھی ہندو خاندان سے تعلق رکھتے ہیں جبکہ ان کی والدہ ایرانی پارسی گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں۔

Tags: آفتاب شیودسانیآیا صوفیہترکیہ
ShareTweetSend
Previous Post

یہودی ’’انتہا پسندوں‘‘کے مسجد اقصیٰ پر "دھاوے” کی مذمت

Next Post

سالگرہ مبارک۔۔۔ مہیش بھٹ 75 برس کے ہو گئے

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
سالگرہ مبارک۔۔۔ مہیش بھٹ 75 برس کے ہو گئے

سالگرہ مبارک۔۔۔ مہیش بھٹ 75 برس کے ہو گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In