پیر, اپریل 13, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

برطانوی بادشاہ چارلس کینسر کے شکار

Hindustan Express by Hindustan Express
فروری 6, 2024
in اخبارجہاں
0
برطانوی بادشاہ چارلس کینسر کے شکار
0
SHARES
24
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لندن، 6 فروری (یو این آئی) بکنگھم پیلس سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم میں کینسر کی تشخیص ہوئی ہے۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بیان میں کہا گیا ہے کہ ستمبر 2022 میں اپنی والدہ ملکہ الزبتھ کی موت کے بعد بادشاہ بننے والے شاہ چارلس اپنے علاج کے بارے میں مکمل طور پر مثبت رویہ رکھتے ہیں اور جلد از جلد دوبارہ عوامی ذمہ داریاں مکمل طور پر نبھانے کے منتظر ہیں۔
شاہ چارلس نے گزشتہ ماہ ہسپتال میں 3 راتیں گزاری تھیں جہاں ان کے بڑھے ہوئے پروسٹیٹ کا آپریشن کیا گیا تھا۔
بکنگھم پیلس سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ ہسپتال میں دوران علاج کینسر کی تشخیص ہوئی، بیان میں اس حوالے سے مزید تفصیلات نہیں بتائی گئیں کہ بادشاہ میں کس قسم کے کینسر کی تشخیص ہوئی ہے، تاہم شاہی خاندان کے ذرائع کے مطابق یہ پروسٹیٹ کینسر نہیں ہے۔
بیان کے مطابق بادشاہ نے پیر سے باقاعدہ علاج شروع کر دیا ہے، اس دوران انہیں ڈاکٹرز کی جانب سے اپنی تمام عوامی مصروفیات ملتوی کرنے کی تجویز دی گئی ہے، اس پورے عرصے کے دوران وہ معمول کے مطابق ریاستی امور اور سرکاری کاغذی کارروائی جاری رکھیں گے۔
برطانوی وزیر اعظم رشی سوناک نے ’ایکس‘ پر بادشاہ چارلس کے لیے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
انہوں نے کہا کہ مجھے کوئی شک نہیں ہے کہ وہ عنقریب مکمل صحتیاب ہوجائیں گے اور میں جانتا ہوں کہ پورا ملک ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرے گا۔

Tags: برطانوی بادشاہبکنگھم پیلسرشی سوناککینسر
ShareTweetSend
Previous Post

پٹاخہ فیکٹری میں دھماکہ، 11 افراد جاں بحق

Next Post

این سی پی کے انتخابی نشان کا تنازع سپریم کورٹ پہنچا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مرکز کشمیر میں انتخابات کے لیے تیار۔۔۔ حکومت نے سپریم کورٹ میں کہی یہ بات

این سی پی کے انتخابی نشان کا تنازع سپریم کورٹ پہنچا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In