ہفتہ, مارچ 14, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں الیکشن

بی ایس پی نے 25 سیٹوں کیلئے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
مارچ 25, 2024
in الیکشن
0
پسماندہ مسلم سماج کا راگ بی جے پی کا نیا شگوفہ:مایاوتی
0
SHARES
64
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:24مارچ(یواین آئی) بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) نے لوک سبھا الیکشن کے لئے اتوار کو 25امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا۔پارٹی جنرل سکریٹری میوالال گوتم نے صبح پہلی لسٹ جاری کر 16امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا جبکہ شام کو مزید ایک لسٹ کے ذریعہ 9امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔ بی ایس پی کی لسٹ میں مسلم اور پسماندہ سماج کو ترجیح دی گئی ہے۔پارٹی کی جانب سے جاری پہلی لسٹ کے مطابق سہارنپور سے ماجد علی، کیرانہ سے شری پال سنگھ، مظفرنگر سے دارا سنگھ پرجاپتی، بجنور سے بجندر سنگھ، نگینہ (محفوظ) سے سریندر پال سنگھ، مرادآباد سے محمد عرفان سیفی، رامپور سے ذیشان خان، سنبھل سے شولت علی، امروہہ سے مجاہد حسین، میرٹھ سے دیوورت تیاگی، باغپت سے پروین بنسل، گوتم بدھ نگر سے راجندر سنگھ سولنکی، بلندشہر(محفوظ) سے گریش چندر جاٹو، آنولہ سے عابد علی، پیلی بھیت سے انیس احمد خان عرف پھول بابو اور شاہجہاں پور(محفوظ) سے دودرام ورما کو امیدوار بنایا گیا ہے۔
دوسری لسٹ میں ہاتھرس(محفوظ) سے محبوب دھنگر، متھرا سے کمل کانت اپمنیو، آگرہ(محفوظ) سے پوجا امروہی، فتح پور سیکری سے رام نواس شرما، فیروزآبد سے ستیندر جین سولی ، اٹاوہ(محفوظ) سے ساریکا سنگھ بگھیل، کانپور سے کلدیپ بھدوریا، اکبر پور(کانپور) سے راجیش کمار دویدی اور جالون(محفوظ) سے سریش چندر گوتم کے نام شامل ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ لوک سبھا الیکشن میں اترپردیش میں پہلے مرحلے میں مغربی اترپردیش کی آٹھ سیٹوں بشمول کیرانہ، مظفرنگر، پیلی بھیت، سہارنپور، بجنور، نگینہ، رامپور اور مرادآباد پارلیمانی حلقوں پر ووٹ 19اپریل کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ ان سیٹوں کے لئے 20مارچ سے پرچہ نامزدگی کے سلسلے کا آغاز ہوگیا ہے۔

Tags: انیس احمد خانبہوجن سماج پارٹیذیشان خانشولت علیعابد علیلوک سبھا الیکشنماجد علیمجاہد حسینمحبوب دھنگرمحمد عرفان سیفی
ShareTweetSend
Previous Post

گجرات ٹائٹنز نے سنسنی خیز مقابلے میں ممبئی انڈینز کو چھ رنز سے ہرایا

Next Post

جے این یوکے طلبہ یونین کے الیکشن میں پھر لال سلام

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
جے این یوکے طلبہ یونین کے الیکشن میں پھر لال سلام

جے این یوکے طلبہ یونین کے الیکشن میں پھر لال سلام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In