پیر, نومبر 3, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں دلچسپ

چاند پرقدم رکھنے والے خلانورد نے 93 ویں سالگرہ پر رچائی چوتھی شادی

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
جنوری 21, 2023
in دلچسپ
0
چاند پرقدم رکھنے والے خلانورد نے 93 ویں سالگرہ پر رچائی چوتھی شادی
0
SHARES
28
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لاس اینجلس(ایجنسیاں): چاند پر اترنے والے دوسرے انسان ایڈون "بز” ایلڈرین نے اپنی 93 ویں سالگرہ پر چوتھی شادی کر لی ہے۔ خلانورد نے جمعہ کو لاس اینجلس میں اپنی دیرینہ دوست ڈاکٹر اینکا فاؤر کے ساتھ ایک نجی تقریب میں شادی کی۔”آج میری 93 ویں سالگرہ ہے اور آج کے روز مجھے لیونگ لیجنڈز آف ایوی ایشن کی طرف سے اعزاز بھی دیا جائے گا، مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے بخوشی ہو رہی ہے کہ میری دیرینہ محبت ڈاکٹر اینکا فاؤر اور میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں،” ایلڈرین نے ایک ٹویٹر پوسٹ میں کہا۔”ہم لاس اینجلس میں ایک چھوٹی سی نجی تقریب میں شادی کے مقدس بندھن میں بندھے اور ہم ایسے پرجوش ہیں جیسے گھر سے بھاگ کر شادی کرنے والا نوجوان جوڑا ہوتا ہے۔”

On my 93rd birthday & the day I will also be honored by Living Legends of Aviation I am pleased to announce that my longtime love Dr. Anca Faur & I have tied the knot.We were joined in holy matrimony in a small private ceremony in Los Angeles & are as excited as eloping teenagers pic.twitter.com/VwMP4W30Tn

— Dr. Buzz Aldrin (@TheRealBuzz) January 21, 2023


بز ایلڈرین کی پہلی شادی 1954 میں جان آرچر سے ہوئی جو 1974 میں ختم ہوگئی۔ ان کے تین بچے جیمز، جینس اور اینڈریو ہیں۔ اس کے بعد، بز نے 1975 میں بیورلی وان زیل سے شادی کی جو تین سال بعد 1978 میں طلاق پر منتج ہوئی۔
ان کی تیسری شادی 1988 میں لوئس ڈریگس کینن سے ہوئی تھی۔ طلاق 2012 میں طے پائی۔ایلڈرین کمانڈر چاند پر پہلے شخص نیل آرمسٹرانگ کے ساتھ 1969 کے اپولو 11 چاند مشن کا حصہ تھے، وہ مشن کا آخری زندہ رہ جانے والا فرد ہے۔اس مشن میں چاند پر، آرمسٹرانگ نے بز ایلڈرن کی تصویر کھینچی تھی جس میں وہ چاند کی سطح پر کھڑے امریکی جھنڈے کو سلامی دیتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں – یہ ایک ایسی تصویر تھی جس نے اس مشن کے بارے میں کئی شکوک وشبہات پیدا کردیے۔اس مشہور خلائی مشن کا حصہ بننے سے پہلے، بز ایلڈرن نے کورین جنگ میں امریکی فضائیہ کے ساتھ فائٹر پائلٹ کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔
اس سے پہلے انٹرنیٹ پر ان کا چرچا ایک خلاباز کے طور پر سامنے آیا جب 2002 میں چاند مشن کی حقیقت کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے اس مشن کو چھٹلانے والے سازشی تھیورسٹ بارٹ سبریل کو گھونسا مارا۔ تاہم ایلڈرین کے خلاف کوئی مقدمہ درج نہ کیا گیا۔

Tags: چاندخلانوردشادی
ShareTweetSend
Previous Post

"بلاتکاری بابا” گرمیت رام رحیم کو پھرپیرول مل گئی

Next Post

اسرائیل میں نیتن یاھو کی "اتحادی حکومت” پر خطرات کے بادل

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
اسرائیل میں نتین یاہو کے دوبارہ وزیرِ اعظم بننے کی راہ ہموار

اسرائیل میں نیتن یاھو کی "اتحادی حکومت" پر خطرات کے بادل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

اکتوبر 18, 2025
یوپی میں جنگل راج قائم ہے:راہل گاندھی

یوپی میں جنگل راج قائم ہے:راہل گاندھی

اکتوبر 17, 2025
وزیر مالیات نرملا سیتارمن کی طبیعت ناساز

وزیر خزانہ نے کرناٹک گرامین بینک کی کارکردگی کا جائزہ لیا

اکتوبر 17, 2025
سری لنکا ئی وزیر اعظم کا نیتی آیوگ کا دورہ

سری لنکا ئی وزیر اعظم کا نیتی آیوگ کا دورہ

اکتوبر 17, 2025
دہلی میں 28 غیر قانونی بنگلہ دیشی شہری گرفتار

دہلی میں 28 غیر قانونی بنگلہ دیشی شہری گرفتار

اکتوبر 10, 2025
آر ایس ایس کے برعکس، کانگریس نظریات کی کثرت پر یقین رکھتی ہے: راہل

آئی پی ایس افسر کی خودکشی پر راہل کی برہمی

اکتوبر 10, 2025
مودی کی ٹرمپ اور نیتن یاہو سے  گفتگو

مودی کی ٹرمپ اور نیتن یاہو سے گفتگو

اکتوبر 10, 2025
معروف شاعر و ادیب قاسم خورشید کاانتقال

معروف شاعر و ادیب قاسم خورشید کاانتقال

ستمبر 30, 2025
ہندوستانی معیشت کی لچک واضح:سیتا رمن

ہندوستانی معیشت کی لچک واضح:سیتا رمن

ستمبر 25, 2025
اجودھیا میں مسجد کے نئے ڈیزائن کی تیاری

اجودھیا میں مسجد کے نئے ڈیزائن کی تیاری

ستمبر 25, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In