منگل, فروری 3, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں کشمیرنامہ

مرکزکشمیرکی ملی ٹینسی پر قابو پانے میں ناکام :کانگریس لیڈر

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 14, 2024
in کشمیرنامہ
0
مرکزکشمیرکی ملی ٹینسی پر قابو پانے میں ناکام :کانگریس لیڈر
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سری نگر14 ستمبر(یو این آئی)کانگریس نے ہفتے کے روز نریندر مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یہ حکومت جموں وکشمیر میں ملی ٹنسی کو قابو کرنے میں ناکام ہوئی ہے۔کانگریس سوشل میڈیا اور ڈیجیٹل پلیٹ فارم کی چیئرپرسن اور کانگریس ورکنگ کمیٹی کی رکن سپریا شرنٹی نے سری نگر میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہاکہ وزیر اعظم نریندر مودی اب دہشت گردانہ حملوں میں جاں بحق ہوئے فوجی جوانوں کو خراج عقیدت تک پیش نہیں کرتے ۔انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم دنیا کو بتانا چاہتے ہیں کہ جموں وکشمیر میں سب کچھ ٹھیک ہے۔

کانگریس کی خاتون لیڈر نے الزام لگایا کہ جموں صوبے میں ملی ٹینسی پوری طرح سے ختم ہو چکی تھی لیکن وہاں پر اب دہشت گردی نے دوبارہ اپنے پیر جمائے ہیں اور یہ مرکز ی حکومت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔انہوں نے کہاکہ موجودہ حکومت نے سال 2019کے بعد جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرکے سابقہ ریاست کو دو مرکزی زیر انتظام علاقوں میں تقسیم کیا۔کانگریس لیڈر نے کہاکہ یہ کہا جارہا تھا کہ سال 2019کے بعد جموں وکشمیر میں امن و امان واپس لوٹ آیا ہے۔ان کے مطابق نریندر مودی کی تیسری مدت کے 98دنوں کے دوران جموں وکشمیر میں 25دہشت گرد حملے ہوئے جس دوران 21فوجی شہید اور 28دیگر زخمی ہوئے ہیں۔سپریا شرنٹی نے دعویٰ کیا کہ اس دوران جموں وکشمیر میں 15عام شہری ملی ٹینٹ حملوں میں ہلاک اور 47دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہ جموں صوبے میں امن و امان کی فضا قائم تھی لیکن جب سے مودی جی نے تیسری دفعہ وزیر اعظم کی کرسی سنبھالی تب سے جموں میں حملے ہو رہے ہیں۔ان کے مطابق کل ہی جموں کے کشتواڑ ضلع میں دو فوجی مارے گئے جبکہ بارہ مولہ میں تین دہشت گردوں کو مار گرایا گیا۔انہوں نے مزید بتایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے اب ملک کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداءکو بھی خراج عقیدت پیش نہیں کیا جارہا ہے۔انہوں نے یہ بھی کہاکہ وزیر اعظم نریندر مودی کا سوشل میڈیا اکاونٹس چیک کریں آپ دیکھیں کہ گزشتہ 98دنوں کے دوران مودی جی نے ایک حملے کی بھی بات نہیں کی ۔

کانگریس لیڈر نے کہاکہ ملک کی تاریخ میں ایسا پہلی مرتبہ ہوا جب ریاست کو مرکزی زیر انتظام علاقے میں تبدیل کیاگیا۔انہوں نے کہاکہ مرکز میں جوں ہی کانگریس کی حکومت آئے گی جموں وکشمیر کو ریاست کادرجہ فوری طورپر بحال کیا جائے گا۔

Tags: امن و امانجموں وکشمیرسپریا شرنٹیکانگریسکانگریس ورکنگ کمیٹیکرسیمرکزنریندر مودیوزیر اعظم
ShareTweetSend
Previous Post

پولیس سے ترقی یافتہ ہندوستان کے وژن پر کام کرنے کی وزیر داخلہ کی اپیل

Next Post

پونے میں زیکا وائرس کا قہر، 5 کی موت

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پونے میں زیکا وائرس کا قہر، 5 کی موت

پونے میں زیکا وائرس کا قہر، 5 کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In