پیر, فروری 16, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دہلی نامہ

مرکز کی بھاجپا سرکار نے پھر بجٹ میں دہلی کے لوگوں کو دھوکہ دیا: آتشی

Hindustan Express by Hindustan Express
جولائی 25, 2024
in دہلی نامہ
0
مرکز کی بھاجپا سرکار نے پھر بجٹ میں دہلی کے لوگوں کو دھوکہ دیا: آتشی
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 25 جولائی (یو این آئی) دہلی کے وزیر خزانہ آتشی نے جمعرات کو دہلی کے لوگوں پر سوتیلی ماں والا سلوک کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکمرانی والی مرکزی حکومت نے ہر بجٹ میں دہلی کے عوام کو دس سال سے دھوکہ دیا ہے۔

محترمہ آتشی نے آج کہا کہ گزشتہ 10 سالوں میں دہلی کے لوگوں نے مرکزی حکومت کو 15,59,933 کروڑ روپے کا انکم ٹیکس ادا کیا اور اس کے بدلے میں دہلی کو صرف 7,534 کروڑ روپے ملے۔ انہوں نے کہا کہ مہاراشٹر کو 5 لاکھ کروڑ روپے کے انکم ٹیکس کے مقابلے میں 50،000 کروڑ روپے مختص کیے جاتے ہیں، کرناٹک کو 2 لاکھ کروڑ روپے کے انکم ٹیکس کے مقابلے میں 30،000 کروڑ روپے ملتے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ بی جے پی کی مرکزی حکومت نے 10 سالوں میں دہلی کے لوگوں سے 15 لاکھ کروڑ روپے ٹیکس وصول کیا، لیکن بدلے میں صرف 7500 کروڑ روپے دیے۔ یہ انگریزوں کے زمانے جیسا ظلم ہے۔ اگر مرکزی حکومت ملک کی باقی ریاستوں کو پیسہ دے سکتی ہے تو دہلی کے لوگوں کو بھی ان کا صحیح پیسہ ملنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ آج مرکزی حکومت دہلی کے لوگوں پر انگریزوں کی طرح تشدد کر رہی ہے۔ جیسے انگریز ہندوستان سے لوگوں کا پیسہ باہر لے جاتے تھے اور بدلے میں ہندوستان کو کچھ نہیں ملتا تھا، صرف ٹکڑے ملتے تھے۔ آج اسی طرح مرکزی حکومت دہلی والوں کے ٹیکس کا پیسہ لے رہی ہے۔ پچھلے 10 سالوں میں 15 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کا انکم ٹیکس لیا گیا ہے اور اس کے بدلے میں صرف 7500 کروڑ روپے ملے ہیں۔

Tags: آتشیانکم ٹیکسانگریزبھارتیہ جنتا پارٹیحکمرانیدہلیظلممرکزہندوستانوزیر خزانہ
ShareTweetSend
Previous Post

ایلون مسک کی دولت میں ایک دن میں 21 ارب ڈالرز کی ریکارڈ کمی

Next Post

راج ناتھ نے ویتنام کے سفارت خانہ کا دورہ کیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
راج ناتھ نے ویتنام کے سفارت خانہ کا دورہ کیا

راج ناتھ نے ویتنام کے سفارت خانہ کا دورہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In