پیر, فروری 2, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

مرکزی حکومت چین کے ساتھ تجارت بند کرے: سنجے سنگھ

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 19, 2022
in دیار وطن
0
مودی حکومت کجریوال سرکار کو بدنام کرنا چاہتی ہے :سنجے سنگھ
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے پیر کو کہا کہ چین ہمارے ملک میں مسلسل دراندازی کر رہا ہے اور ملک کی سلامتی کو نقصان پہنچا رہا ہے اور موجودہ حکومت اس کے ساتھ کاروبار کرکے ملک کے فوجیوں کی قربانی کا مذاق اڑارہی ہے۔
مسٹر سنگھ نے کہا کہ چین کے ساتھ تجارت کو فوری طور پر بند کیا جانا چاہئے اور ملک کے فوجیوں کی ہمت اور قربانی کی تعریف کی جانی چاہئے۔ مرکز کو بتانا چاہئے کہ 7.5 لاکھ کروڑ روپے کی تجارت دشمن ملک چین کو کیوں دی جا رہی ہے۔ گلوان تصادم کے بعد جب مرکزی حکومت نے اقتصادی پابندیاں لگانے کی بات کی تو درآمدات میں کیسے 31 فیصد اضافہ ہوا۔
اعداد و شمار پیش کرتے ہوئے اے اے پی کے راجیہ سبھا کے رکن سنجے سنگھ نے کہا کہ سال 2021 میں چین کی ہندوستان کے ساتھ کل تجارت 125.66 ارب ڈالر تھی، جو کہ سال 2020 کے مقابلے میں 43.3 فیصد سے زیادہ ہے۔ یہ انتہائی افسوسناک پہلو ہے کہ ہندوستانی حکومت کی چین کے تئیں غیر واضح پالیسیاں نہ صرف چین کو مضبوط کررہی ہیں بلکہ قومی سلامتی اور ہندوستانی فوج کی قربانیوں کو بھی نقصان پہنچا رہی ہیں۔

Tags: تجارتچینسنجے سنگھمرکز
ShareTweetSend
Previous Post

’آئی این ایس مورموگاؤ‘ ہندوستانی بحری بیڑے میں شامل

Next Post

حکومت چین کے معاملے پر پارلیمنٹ میں بحث نہیں کرنا چاہتی – کھڑگے

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ملکارجن کھڑگے کانگریس کے صدر منتخب

حکومت چین کے معاملے پر پارلیمنٹ میں بحث نہیں کرنا چاہتی - کھڑگے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In