پیر, جون 16, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home عدلیہ

ایل ٹی ٹی ای سے متعلق معاملہ میں این آئی اے کی چارج شیٹ

Hindustan Express by Hindustan Express
فروری 18, 2024
in عدلیہ
0
ایل ٹی ٹی ای سے متعلق معاملہ میں این آئی اے کی  چارج شیٹ
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

چنئی(یو این آئی) قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے سری لنکا اور ہندوستان میں ممنوعہ لبریشن ٹائیگرس آف تمل ایلم (ایل ٹی ٹی ای) کو دوبارہ فعال کرنے سے متعلق ایک معاملے میں ایک اور ملزم کے خلاف چارج شیٹ داخل کی ہے۔
این آئی اے کی طرف سے جاری بیان میں یہ جانکاری دی گئی ہے۔ این آئی اے کوچی برانچ نے ہفتہ کی شام کو پونملی بم دھماکہ کیسوں کی خصوصی سماعت کے لئے این آئی اے کے مقدمات کے لئے خصوصی عدالت/سیشن عدالت کے سامنے چارج شیٹ داخل کی تھی۔
لنگم اے عرف ایڈلنگم اس معاملے میں 14 ویں ملزم ہے جن کے خلاف چارج شیٹ داخل کی گئی ہے۔ اس معاملے میں اب تک 16 لوگوں کو ملزم بنایا گیا ہے۔آدی لنگم پر منشیات اور اسلحہ کی غیر قانونی تجارت کے ذریعے کالعدم دہشت گرد تنظیم کو بحال کرنے کی سازش اور کام کرنے کا الزام ہے۔ اس نے منشیات کی فروخت سے حاصل ہونے والی حوالہ رقم کی وصولی کے لیے ایک ایجنٹ کے طور پر بھی کام کیا، جسے ایل ٹی ٹی ای کی مزید سرگرمیوں کو ہوا دینے کے لیے تقسیم کیا جا رہا تھا۔
عدالت میں داخل کی گئی سپلیمنٹری چارج شیٹ میں ایجنسی نے پوری سازش میں آدی لنگم کے رول کی تفصیل دی ہے۔چارج شیٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملزم تمل فلم انڈسٹری میں پروڈکشن ایگزیکٹو کے طور پر کام کر رہا تھا، لیکن خفیہ طور پر ایل ٹی ٹی ای کے اہم رہنماو¿ں/کیڈروں اور منشیات کے اسمگلروں کے کلیدی آپریٹر کے طور پر کام کر رہا تھا، جن میں سری لنکائی شہری گناسیکرن، اور اس کا بیٹا تھیلیپن بھی شامل تھا۔ اس سے قبل 15 جون 2023 کو، این آئی اے نے 13 ملزمان کے خلاف خصوصی عدالت میں چارج شیٹ داخل کی تھی جس میں ان پر تمل ناڈو کے مختلف حصوں میں بحر ہند کے علاقائی پانیوں میں دہشت گردانہ سرگرمیوں اور منشیات کی اسمگلنگ کا الزام لگایا گیا تھا۔

Tags: ایل ٹی ٹی ایسری لنکاقومی تحقیقاتی ایجنسیلبریشن ٹائیگرس آف تمل ایلم
ShareTweetSend
Previous Post

جین سنت آچاریہ شری ودیا ساگرمہاراج کا انتقال

Next Post

میڈیا معاشرے کا آئینہ ہے: اوم تھانوی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
میڈیا معاشرے کا آئینہ ہے: اوم تھانوی

میڈیا معاشرے کا آئینہ ہے: اوم تھانوی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

جون 16, 2025
مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

جون 15, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

وزیر داخلہ نے مردم شماری کی تیاریوں کا جائزہ لیا

جون 15, 2025
نتیش نے مختلف صنعتی اکائیوں کا معائنہ  کیا

نتیش نے مختلف صنعتی اکائیوں کا معائنہ کیا

جون 15, 2025
سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ  اُڑا دی گئی

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ اُڑا دی گئی

مئی 30, 2025
حملوں میں اب تک  16 ہزار 503  بچوں کی موت

حملوں میں اب تک 16 ہزار 503 بچوں کی موت

مئی 25, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 25, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In