اتوار, جون 22, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

جین سنت آچاریہ شری ودیا ساگرمہاراج کا انتقال

Hindustan Express by Hindustan Express
فروری 18, 2024
in دیار وطن
0
جین سنت آچاریہ شری ودیا ساگرمہاراج کا انتقال
0
SHARES
46
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

راج نندگاؤں (یو این آئی) دنیا کے مشہور جین سنت آچاریہ شری ودیا ساگر مہامونیراج کا چھتیس گڑھ کے راج ناندگاؤں ضلع میں واقع ڈونگر گڑھ میں انتقال ہوگیا اس خبر سے پوری جین برادری میں سوگ کی لہر ہے دگمبر جین پیروکاروں میں بھگوان کے طور پر پوجے جانے والے شری ودیا ساگر جی مہاراج نے اتوار کی صبح تقریباً 2.30 بجے ڈونگر گڑھ کے چندراگیری تیرتھ علاقے میں آخری سانس لی۔ ان کی عمر 77 برس تھی۔ کچھ دنوں سے طبیعت ناساز رہنے کے باوجود انہوں نے سادھنا کا سلسلہ منقطع نہیں کیا اور سمادھی کی غرض سے پچھلے دو دنوں سے کھانا اور پانی ترک کر دیا تھا۔
چندر گیری تیرتھ کشیترہ کے منتظمین کے مطابق آچاریہ شری کی آخری رسومات آج دوپہر ایک بجے ڈونگر گڑھ میں ادا کی جائیں گی۔ آچاریہ شری اپنی آخری سانس تک بیدار حالت میں رہے اور منتر پڑھتے ہوئے اپنا جسم چھوڑ دا۔ سمادھی کے وقت ان کے ساتھ جین بابا یوگ ساگر جی مہاراج، سمتاساگر جی مہاراج، پرساد ساگر جی مہاراج سنگھا کے ساتھ موجود تھے۔ آچاریہ شری کی طرف سے شروع کیے گئے ہزاروں برہمچاری بھیا اور دیدیاں بھی چندر گیری میں موجود ہیں۔

Tags: آچاریہ شری ودیا ساگرمہاراجتیرتھ کشیترہجین سنتدگمبر جینسوگ
ShareTweetSend
Previous Post

راہل نے ’ڈبل انجن‘ حکومت کو بے روزگاری کی ’ڈبل مار‘ قرار دیا

Next Post

ایل ٹی ٹی ای سے متعلق معاملہ میں این آئی اے کی چارج شیٹ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ایل ٹی ٹی ای سے متعلق معاملہ میں این آئی اے کی  چارج شیٹ

ایل ٹی ٹی ای سے متعلق معاملہ میں این آئی اے کی چارج شیٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025
اجین کے "شرمناک” واقعہ پر شدید ردعمل

14سالہ بچی کی عصمت دری ، ملزمین گرفتار

جون 21, 2025
آر ایس ایس کے برعکس، کانگریس نظریات کی کثرت پر یقین رکھتی ہے: راہل

مودی کو نعرے وضع کرنے کے فن میں مہارت: راہل

جون 21, 2025
سکھو کے آبائی علاقے میں محکمہ انکم ٹیکس کا چھاپہ

براہ راست ٹیکس کی وصولی میں 1.39 فیصد کمی

جون 21, 2025
کشمیر کےاسکولوں میں گرمائی تعطیل کااعلان

کشمیر کےاسکولوں میں گرمائی تعطیل کااعلان

جون 21, 2025
طیارہ حادثہ کیلئے  چیئرمین ایئر انڈیا نےمعافی مانگی

طیارہ حادثہ کیلئے چیئرمین ایئر انڈیا نےمعافی مانگی

جون 19, 2025
ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

جون 16, 2025
مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

جون 15, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

وزیر داخلہ نے مردم شماری کی تیاریوں کا جائزہ لیا

جون 15, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In