بدھ, مارچ 11, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

لکھیم پور کھیری معاملہ میں آشیش مشرا سمیت 14 ملزمان کے خلاف الزامات طے

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 6, 2022
in خاص خبریں
0
لکھیم پور کھیری معاملہ میں آشیش مشرا سمیت 14 ملزمان کے خلاف الزامات طے
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(ہندوستان ایکسپریس ویب ڈیسک): لکھیم پور کھیری کے تکونیا میں ہوئے تشدد کے سلسلے میں منگل کے روز ضلع عدالت میں آشیش مشرا سمیت 14 ملزمان کے خلاف الزامات طے کیے گئے۔ آشیش مشرا مرکزی وزیر مملکت برائے امور داخلہ اجے مشرا ٹینی کے بیٹے ہیں۔ قومی آواز ڈاٹ کام کی خبر کے مطابق ضلع حکومت کے وکیل اروند ترپاٹھی نے پی ٹی آئی کو بتایا کہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج سنیل کمار ورما کی عدالت میں تکونیا معاملہ میں آشیش مشرا سمیت 14 ملزمان کے خلاف الزامات طے کر دیئے گئے ہیں۔
اروند ترپاٹھی نے کہا کہ جن ملزمان پر الزامات طے کیے گئے ہیں ان میں آشیش مشرا کے علاوہ انکت داس، نندن سنگھ بشت، لطیف کالے، ستیم عرف ستیہ پرکاش ترپاٹھی، شیکھر بھارتی، سُمت جیسوال، آشیش پانڈے، لوکش رانا، شیشوپال، الاس کمار عرف موہت ترویدی، رنکو رانا، وریندر شکلا اور دھرمیندر بنجارا شامل ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ ویریندر شکلا کے خلاف تعزیرات ہند کی دفعہ 201 کے تحت الزامات طے کیے گئے ہیں۔ باقی ملزمان پر تعزیرات ہند کی دفعہ 147، 148، 149، 302، 307، 326، 427 اور 120 (b) اور موٹر وہیکل ایکٹ کی دفعہ 177 کے تحت الزامات طے کیے گئے تھے۔ ترپاٹھی نے کہا کہ آشیش مشرا، انکت داس، نندن سنگھ بشت، ستیہ پرکاش ترپاٹھی، لطیف کالے اور سُمت جیسوال کے خلاف آرمس ایکٹ کے تحت بھی الزامات طے کیے گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ عدالت نے استغاثہ سے کہا ہے کہ وہ 16 دسمبر کو عدالت میں ثبوت پیش کریں۔
قابل ذکر ہے کہ 3 اکتوبر 2021 کو نگھاسن علاقے کے تکونیا گاؤں میں کسانوں کے احتجاج کے دوران تشدد میں 4 کسانوں سمیت 8 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ اس معاملے میں مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا ٹینی کے بیٹے آشیش مشرا کو کلیدی ملزم قرار دیا گیا ہے۔

Tags: آشیش مشرالکھیم پور کھیری
ShareTweetSend
Previous Post

ملک کی خوشحالی کے لیے ‘بھارت جوڑا یاترا’ میں شامل ہوں: راہل

Next Post

قومی راجدھانی کی ہوا کا معیار’انتہائی خراب’

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
دہلی این سی آر میں آتش بازی کے سبب فضائی آلودگی بڑھ گئی

قومی راجدھانی کی ہوا کا معیار'انتہائی خراب'

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In