جمعرات, مارچ 19, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزم شمال

سماجوادی پارٹی کی کمان پھراکھلیش کے سپرد

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 29, 2022
in بزم شمال, دیار وطن
0
سماجوادی پارٹی کی کمان پھراکھلیش کے سپرد
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ(یو این آئی) سماج وادی پارٹی کے سبکدوش ہونے والے صدر اکھلیش یادو کو ایک بار پھر پارٹی کی کمان سونپی گئی ہے۔ایس پی کی طرف سے منعقدہ قومی کنونشن میں جمعرات کو اکھلیش کو پارٹی صدر بنانے کا اعلان کیا گیا۔ ایس پی کے جنرل سیکرٹری اور ریٹرننگ آفیسر پروفیسر رام گوپال یادو نے اکھلیش کو متفقہ طور پر پارٹی کا صدر منتخب ہونے کا اعلان کیا۔
واضح رہے کہ ایس پی کے دو روزہ کنونشن کے دوسرے دن پارٹی کے قومی صدر کا انتخاب ہونا تھا۔ نیشنل کانفرنس میں صدر کے انتخاب کے بعد ملک اور ریاست کے اہم مسائل کے حوالے سے کچھ تجاویز پیش کی جائیں گی۔ پارٹی ان مسائل کو مؤثر طریقے سے اٹھانے کے لیے آئندہ کا لائحہ عمل تیار کرے گی۔
کنونشن کے پہلے دن بدھ کو صوبائی کنونشن میں ایس پی کی اتر پردیش یونٹ کے صدر کے عہدے کے لیے ایک بار پھر نریش اتم کے نام کا اعلان کیا گیا۔ صوبائی کانفرنس میں ریاست کی یوگی حکومت کی غلط معاشی پالیسیوں کو بے نقاب کرتے ہوئے ایک قرارداد منظور کی گئی۔ جس میں بے روزگاری اور مہنگائی جیسے مسائل کے لیے بی جے پی حکومت کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے اس سمت میں ریاست گیر بیداری مہم چلانے کی حکمت عملی طے کی گئی۔

Tags: اکھیلیشنسماجوادی پارٹی
ShareTweetSend
Previous Post

غیر شادی شدہ خواتین بھی قانونی اسقاط حمل کی حقدار: سپریم کورٹ

Next Post

کیرالہ میں راہل کی بھارت جوڑو یاترا مکمل

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
کیرالہ میں راہل کی بھارت جوڑو یاترا مکمل

کیرالہ میں راہل کی بھارت جوڑو یاترا مکمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In