پیر, فروری 2, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

پیشہ ورانہ اہلیت پر آن لائن ورکشاپ کا انعقاد

Hindustan Express by Hindustan Express
فروری 7, 2023
in خاص خبریں
0
پیشہ ورانہ اہلیت پر آن لائن ورکشاپ کا انعقاد
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

علی گڑھ(پریس ریلیز): علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے پوسٹ ہارویسٹ انجینئرنگ اینڈ ٹکنالوجی شعبہ نے ’’کیمپس سے کارپوریٹ تک: پیشہ ورانہ اہلیت پیدا کریں‘‘ موضوع پر سلیپ ویل فاؤنڈیشن اور نالج پارٹنر ’میک لیڈ سرٹیفیکیشن‘ کے اشتراک سے تین روزہ آن لائن ورکشاپ کا انعقاد کیا۔
افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی پروفیسر رئیس احمد (ڈین، فیکلٹی آف ایگریکلچرل سائنسز) نے کارپوریٹ دنیا کے چیلنجز پر گفتگو کرتے ہوئے شرکاء پر زور دیا کہ وہ اپنی علمی اور پیشہ ورانہ مہارت کو بہتر کریں ۔
مہمان اعزازی پروفیسر صدف زیدی (صدر شعبہ) نے موثر قائدانہ خوبیاں پیدا کرنے کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور کہا کہ ورکشاپ کا موضوع ہمارے طلباء کو روزگار کے لئے زیادہ سے زیادہ اہل بنانے میں مددگار ثابت ہوگا۔ انہوں نے ورکشاپ کے انعقاد میں تعاون کے لیے شعبہ کے سابق طالب علم ڈاکٹر آدتیہ بھوشن شرما، ایسوسی ایٹ ڈائریکٹر، میک لیڈ سرٹیفیکیشن کا شکریہ ادا کیا۔
پروفیسر چندر شیکھر، سی ای او، میک لیڈ سرٹیفیکیشن پرائیویٹ لمیٹڈ نے خطبہ استقبالیہ پیش کیا ، جب کہ روبی گپتا، چیف ہیومن ریسورس آفیسر (شیلا فوم لمیٹڈ) نے افتتاحی کلمات ادا کیے۔ میک لیڈ سرٹیفیکیشن کی محترمہ پروین گوتم نے افتتاحی سیشن کی نظامت کی۔
شکریہ کے کلمات ادا کرتے ہوئے آرگنائزنگ سکریٹری ڈاکٹر فیضان احمد نے کہا کہ تین روزہ ورکشاپ کے دوران دس سیشن ہوئے جن میں میک لیڈ سرٹیفیکیشن کے ٹرینرز پروین گوتم، سبھاش چندر شرما اور مسٹر شون کمار منوچا نے بطور ریسورس پرسن مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ انھوں نے خاص طورسے شخصیت کی نشوونما، سماجی آداب، ٹائم مینجمنٹ، ماہانہ اور روزانہ کی منصوبہ سازی، تناؤ کا بندوبست، ٹیم ورک، بایوڈاٹا اور انٹرویو کی تیاری جیسے امور پر اظہار خیال کیا ۔مہمان خصوصی ٹی پی او (جنرل) مسٹر سعد حمید نے کارپوریٹ زندگی میں مثبت رویہ اپنانے کی اہمیت پر زور دیا ۔ انہوں نے طلباء کو انٹرویو کی تیاری اور متعلقہ امور کے بارے میں قیمتی مشورے دئے۔ مہمان اعزازی ڈاکٹر زیڈ آر اے آزاد نے اپنے تجربات سے مستفید کیا۔ پروفیسر صدف زیدی اور مسٹر سعد حمید نے شرکاء میں اسناد تقسیم کئے۔

Tags: آن لائن ورکشاپپیشہ ورانہعلی گڑھ مسلم یونیورسٹی
ShareTweetSend
Previous Post

اے ایم یوکی فیکلٹی ممبر کو مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ نے اعزاز سے نوازا

Next Post

اقوام متحدہ فنڈ برائے آبادی کامدارس کے نصاب کی تشکیل پرعظیم اجلاس

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
اقوام متحدہ فنڈ برائے آبادی کامدارس کے نصاب کی تشکیل پرعظیم اجلاس

اقوام متحدہ فنڈ برائے آبادی کامدارس کے نصاب کی تشکیل پرعظیم اجلاس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In