جمعہ, مارچ 20, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

بہار، کشمیر، لداخ اور پنجاب کے لیڈروں کے ساتھ کانگریس کی مرکزی ٹیم کی میٹنگ

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 27, 2023
in دیار وطن
0
بہار، کشمیر، لداخ اور پنجاب کے لیڈروں کے ساتھ کانگریس کی مرکزی ٹیم کی  میٹنگ
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ریاستی تنظیموں کی انتخابی تیاریوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیاگیا

نئی دہلی (یو این آئی) لوک سبھا انتخابات 2024 کے پیش نظر کانگریس کی مرکزی قیادت نے منگل کو بہار، جموں و کشمیر، لداخ اور پنجاب کانگریس کے لیڈروں کے ساتھ الگ الگ اسٹریٹجک میٹنگیں کیں جس میں ریاستی تنظیموں کی انتخابی تیاریوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیاگیا۔ان چار ریاستوں سے متعلق کانگریس کی یہ اہم اسٹریٹجک میٹنگیں یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں منعقد ہوئیں جس میں کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے، سابق صدر راہل گاندھی، پارٹی جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال، متعلقہ ریاستوں کے انچارج جنرل سکریٹریوں کے ساتھ ساتھ ہی پارٹی کے اہم لیڈران نے شرکت کی۔ذرائع کے مطابق کانگریس ہائی کمان پارٹی کی 138ویں سالگرہ کے موقع پر ناگپور میں منعقد ہونے والی اہم کانفرنس سے پہلے ریاستوں کے اعلیٰ لیڈروں کے ساتھ کچھ عرصے سے مسلسل میٹنگیں کر رہی ہے۔ اسی سلسلے میں آج چار ریاستوں بہار، پنجاب، جموں کشمیر اور لداخ کے عہدیداروں کے ساتھ میٹنگیں ہوئیں اور بدھ کو آندھرا پردیش و ہماچل پردیش کے لیڈروں کے ساتھ میٹنگ کا پروگرام ہے۔

We met the leaders of @INCPunjab and reviewed the preparations for the Lok Sabha elections.

Our unwavering support to the people of Punjab and to their aspirations for progress and welfare continue with renewed vigour. pic.twitter.com/euU5urbFOK

— Mallikarjun Kharge (@kharge) December 26, 2023

پارٹی قیادت عام انتخابات کی حکمت عملی طے کرنے کے لیے مختلف ریاستوں کے رہنماؤں سے الگ الگ میٹنگیں کر رہی ہے۔ ان میٹنگوں کے ذریعے ریاستوں میں پارٹی کو مزید مضبوط بنانے کے ساتھ ان ریاستوں میں عام انتخابات کے لیے پارٹی کو مؤثر طریقے سے تیار کرنا ہے۔بہار کے لیڈروں کے ساتھ ہوئی میٹنگ کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے مسٹر کھڑگے نے کہا، ”لوک سبھا انتخابات سے متعلق بہار پردیش کانگریس کے لیڈروں کے ساتھ تیاریوں کے بارے میں بات چیت ہوئی۔ بہار میں مہاگٹھ بندھن کی حکومت توقع کے مطابق بہار کے لوگوں کے لیے مضبوطی سے کام کر رہی ہے۔ ہم سماجی انصاف کے لیے پرعزم ہیں۔ بہار کی ترقی، خوشحالی اور امن کے لیے کانگریس کا ہر کارکن پوری محنت کے ساتھ عوام تک پہنچنے اور بہار کے لوگوں کی امنگوں پر پورا اترنے کے لیے تیار ہے۔میٹنگ کے بعد بہار کانگریس کے صدر اکھلیش پرساد سنگھ نے کہا کہ انڈیا اتحاد کے ساتھ سیٹ شیئرنگ کے لیے 29 دسمبر کو اتحادی جماعتوں کے ساتھ کانگریس کو مربوط کرنے کے لیے بنائی گئی کمیٹی کی میٹنگ بھی ہوگی جس میں سیٹوں کی تقسیم پرتبادلہ خیال کیاجائے گا۔

Tags: بہارپنجابکانگریسکشمیرلداخہائی کمان
ShareTweetSend
Previous Post

جن کو آئین و قانون سے کوئی مطلب نہیں وہ نفرت کا ماحول تیار کر رہے ہیں: جگدانند

Next Post

غزہ میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 250 فلسطینی جاں بحق

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
غزہ کا مواصلاتی نظام تباہ

غزہ میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 250 فلسطینی جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In