منگل, جون 17, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

کرناٹک میں کانگریس کی جیت کاتمل ناڈو میں جشن

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 14, 2023
in دیار وطن
0
کرناٹک میں کانگریس کی جیت کاتمل ناڈو میں جشن
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

وانمباڑی ( پریس ریلیز)۔ کرناٹک میں ہوئے حالیہ اسمبلی انتخابات میں کانگریس کی شاندار جیت پر تمل ناڈو کانگریس کمیٹی کے اراکین نے وانمباڑی بس اسٹانڈ، اندراگاندھی مجسمہ کے روبر و پٹاخے پھوڑ کر اور مٹھائیاں تقسیم کرکے جیت کا جشن منایا۔ تمل ناڈو کانگریس کمیٹی کے( پی سی سی) رکن سید برہان الدین جنہوں نے چامراج پیٹ اسمبلی حلقہ میں انتخابی مبصر کے طور پر جناب بی زیڈ ضمیر احمد خان کیلئے پرزور انتخابی مہم چلایا تھا، کانگریس کارکنان نے ان کی گل پوشی کرکے اور عوام میں مٹھائی تقسیم کرکے جیت کا جشن منایا۔ اس موقع پر سید برہان الدین نے اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کرناٹک میں کانگریس کی جیت پر میں عوام کو اور تمام منتخب امیدواروں کو مبارکباد دیتا ہوں۔ یہ جیت کانگریس لیڈروں اور کارکنوں کی محنت اور عوام کی بھرپور حمایت سے حاصل ہوئی ہے۔ چامراج پیٹ اسمبلی حلقہ کیلئے مجھے انتخابی مبصر کے طور پر جناب بی زیڈ ضمیر احمد خان کیلئے کام کرنے کا موقع ملا ، اس کیلئے میں آل انڈیا کانگریس کمیٹی ، ایس سی ڈیپارٹمنٹ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ ریاست کرناٹک میں کانگریس امیدواروں کی جیت اور خاص طور پر چامراج پیٹ حلقہ سے جناب بی زیڈ ضمیر احمد خان کی جیت سے یہاں وانمباڑی ، تمل ناڈو میں کانگریس کارکنان میں جشن اور خوشی کا ماحول ہے۔ اس بات سے سبھی واقف ہیں کہ ہمارے ہردلعزیز لیڈر بی زید ضمیر احمد خان نے ریاست کرناٹک میں کانگریس کی حکومت قائم کرنے کیلئے اپنے حلقہ میں انتخابی مہم چلائے بغیر ریاست کے دیگر تمام اسمبلی حلقو ں میں دورہ کرکے کانگریس امیدواروں کے حق میں انتخابی مہم چلایا۔ اس کے باوجود چامراج پیٹ کے عوام نے انہیں ان کی خدمات کے عوض انتخابی مہم کے بغیر ہی شاندار طریقے سے جیت کا تحقہ پیش کیا۔ چامراج پیٹ میں بی زیڈ ضمیر احمد خان نے 77,631ووٹ حاصل کرکے بی جے پی امیدوار بھاسکر رائو کو 53,953ووٹوں کے بھاری فرق سے شکست دی ہے۔اس شاندار جیت کیلئے میں جناب بی زیڈ ضمیر احمد خان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اس موقع پر ترپاتور ضلعی اقلیتی چیئرمین الیاس خان، ایس سی شعبہ کے چیئرمین سینھل کمار، تمل ناڈو کانگریس کمیٹی اقلیتی شعبہ کے سابق ریاستی جنرل سکریٹری محمد مزمل ، وانمباڑی یوتھ کانگریس کے سابق صدر مدثر احمد، سالار نعمت اللہ ، شیخ اسلم، شیخ حسین، متھن ، صادق اور یوتھ کانگریس کے کارتک سمیت دیگر کارکنان موجود رہے۔

Tags: تمل ناڈوجشنکانگریسکرناٹک
ShareTweetSend
Previous Post

2023کے عازمین حج کے لئے دہرہ دون میں تربیتی کیمپ

Next Post

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے مختلف کورسوں کے داخلہ امتحانات

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے مختلف کورسوں کے داخلہ امتحانات

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے مختلف کورسوں کے داخلہ امتحانات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

جون 16, 2025
مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

جون 15, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

وزیر داخلہ نے مردم شماری کی تیاریوں کا جائزہ لیا

جون 15, 2025
نتیش نے مختلف صنعتی اکائیوں کا معائنہ  کیا

نتیش نے مختلف صنعتی اکائیوں کا معائنہ کیا

جون 15, 2025
سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ  اُڑا دی گئی

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ اُڑا دی گئی

مئی 30, 2025
حملوں میں اب تک  16 ہزار 503  بچوں کی موت

حملوں میں اب تک 16 ہزار 503 بچوں کی موت

مئی 25, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 25, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In