بدھ, اپریل 1, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

ملک کا وفاقی ڈھانچہ اور مشترکہ ورثہ خطرے میں: وششٹھ نارائن

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 25, 2023
in خاص خبریں
0
ملک کا وفاقی ڈھانچہ اور مشترکہ ورثہ خطرے میں: وششٹھ نارائن
0
SHARES
19
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پٹنہ( یواین آئی ) جنتادل یونائٹیڈ ( جے ڈی یو ) کے سابق ریاستی صدر اور راجیہ سبھا کے سینئر رکن وششٹھ نارائن سنگھ نے آج پارٹی دفتر میں منعقدہ ملن تقریب میں کہا کہ ملک کا وفاقی ڈھانچہ اور مشترکہ ورثہ خطرے میں ہے۔ آج ہمیں اپنے آئین اور سیکولر اقدار کو بچانے کے چیلنج کا سامنا ہے۔ جذباتی مسائل کی آڑ میں معاشرے کو تقسیم کرنے اور ہماری تاریخ بدلنے کا کھیل کھیلا جا رہا ہے۔
ملک کو درپیش بحران کو محسوس کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے اپوزیشن جماعتوں کے لیڈروں کو پٹنہ بلایا اور انڈیا اتحاد کی تشکیل کی۔ یہ اتحاد ملک کی ضرورت تھا۔ ہمیں اس بات کو یقینی بنانے پر توجہ مرکوز کرنی ہوگی کہ ملک کے نوجوان بی جے پی کے جال میں نہ پھنسیں۔ مسٹر وششٹھ نارائن سنگھ نے مزید کہا کہ جے ڈی یو ایک سیکولر پارٹی ہے۔ ہم ان لوگوں کو اپنا آئیڈیل سمجھتے ہیں جنہوں نے ہمیں آزادی دی۔ ہم نے ورثے کو بچانے کے لیے کام کیا ہے۔ ہم ایک ایسی جماعت ہیں جو ترقی کے ایجنڈے پریقین رکھتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہندوستان کے وزیر اعظم خواتین کے ریزرویشن کی بات کر رہے ہیں لیکن پہلی بارمسٹر نتیش کمار نے بہار کی خواتین کو پنچایتی راج اور میونسپل اداروں میں 50 فیصد ریزرویشن دینے کا کام کیا۔ انہوں نے کہا کہ اقلیتی طبقہ کی بہتری کے لیے جتنا کام مسٹر نتیش کمار نے کیا ہے اتنا کسی نے نہیں کیا۔ تعلیمی مرکز سمیت کئی دیگر پروگراموں اور اسکیموں کے ذریعے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے اقلیتی برادری کو سماجی اور اقتصادی طور پر بااختیار بنانے کا کام کیا۔

Tags: آئینجذباتی مسائلراجیہ سبھاسیکولر اقداروششٹھ نارائن سنگھوفاقی ڈھانچہ
ShareTweetSend
Previous Post

کشمیری نوجوانوں کے وفد کی صدرجمہوریہ سے ملاقات

Next Post

اگنی ویر یوجنا نے نوجوانوں کے خوابوں پر پانی پھیرا: راہل

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
راہل نے "ستیم، شیوم، سندرم کے عنوان سے لکھا مضمون

اگنی ویر یوجنا نے نوجوانوں کے خوابوں پر پانی پھیرا: راہل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In