منگل, جون 17, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

مسلم پرسنل لاء بورڈ کے ارکان پرمشتمل وفد کی نتیش کمار سے ملاقات

Hindustan Express by Hindustan Express
جولائی 15, 2023
in خاص خبریں
0
مسلم پرسنل لاء بورڈ کے ارکان پرمشتمل وفد کی نتیش کمار سے ملاقات
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پھلواری شریف (پریس ریلیز)محترم وزیر اعلیٰ بہار نتیش کمار نے آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے ارکان پرمشتمل ایک وفد سے یونیفارم سول کوڈ کے موضوع پر بات کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ صورت حال میں مختلف طبقات سے سنجیدگی کے ساتھ صلاح ومشورہ کیے بغیر یونیفارم سول کوڈ کے سلسلے میں کوئی بھی قدم اٹھایا گیا تو وہ دستور کی صریح خلاف ورزی ہوگی۔ یونیفارم سول کوڈ بنانے کا مطلب مسلمانوں،بودھوں،سکھوں، جینیوں اورپارسیوں کے پرسنل لاء کو ختم کرناہے۔ انہوں نے واضح لفظوں میں کہا کہ وہ UCCکی موافقت میں نہیں ہیں۔2016ء میں لاء کمیشن کو انہوں نے جوخط بھیجا تھا اس کی کاپی بھی ارکان وفد کو فراہم کیا۔وفد نے اپنے میمورنڈم میں شری نتیش کمارسے یہ کہا تھا کہ آپ کی پارٹی کی شبیہ ملک میں ایک سیکولر پارٹی کی ہے اور آئین پر یقین رکھتی ہے، اس لیے ہم آپ سے توقع کرتے ہیں کہ آپ اپنی پارٹی کی جانب سے مرکزی حکومت کے اس قدم کی بھرپور مخالفت کریں گے اور اس کے مطابق عمل کریں گے۔ لا کمیشن کے سامنے احتجاج میں آپ کی پارٹی کی جانب سے سخت رائے دی جائے اور اگر اس سب کے باوجود یکساں سول کوڈ لاگو ہوتا ہے تو آپ ریاست بہار میں ریاستی حکومت کو دیے گئے مراعات کا استعمال کرتے ہوئے یکساں سول کوڈ کو نافذ نہیں ہونے دیں گے۔اس موقع پروزیرتعمیرات جناب اشوک چودھری،جناب خالد انورایم،ایل سی،اورآل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے ارکان میں جناب حضرت مولانا انیس الرحمن قاسمی قومی نائب صدر آل انڈیا ملی کونسل وممبر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ،حضرت مولانا عبید اللہ اسعدی سکریٹری اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا، دہلی و ممبر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ،حضرت مولانا عتیق الرحمن بستوی سکریٹری اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا، دہلی و ممبر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈاورجناب حضرت مولانا بدر احمد مجیبی، صدر جمعیۃ علماء بہاروممبر آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈشریک تھے۔

Tags: مسلم پرسنل لاء بورڈنتیش کماروفد
ShareTweetSend
Previous Post

یوپی: کئی پروفیسرو سماجی وملی رہنمائوں نے کانگریس پارٹی کی رکنیت اختیار کی

Next Post

جامعہ ہمدرد میں عظیم الشان نعتیہ مقابلے کا انعقاد

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
جامعہ ہمدرد میں عظیم الشان نعتیہ مقابلے کا انعقاد

جامعہ ہمدرد میں عظیم الشان نعتیہ مقابلے کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

جون 16, 2025
مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

جون 15, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

وزیر داخلہ نے مردم شماری کی تیاریوں کا جائزہ لیا

جون 15, 2025
نتیش نے مختلف صنعتی اکائیوں کا معائنہ  کیا

نتیش نے مختلف صنعتی اکائیوں کا معائنہ کیا

جون 15, 2025
سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ  اُڑا دی گئی

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ اُڑا دی گئی

مئی 30, 2025
حملوں میں اب تک  16 ہزار 503  بچوں کی موت

حملوں میں اب تک 16 ہزار 503 بچوں کی موت

مئی 25, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 25, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In