پیر, فروری 2, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

ایم ایل اے خریدوفروخت معاملے میں دہلی پولیس کا آتشی کو نوٹس

Hindustan Express by Hindustan Express
فروری 4, 2024
in آئینہ شہر
0
ای ڈی-سی بی آئی صرف بی جے پی کے سیاسی ہتھیار: آتشی
0
SHARES
30
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(یو این آئی) دہلی پولس کے کرائم برانچ کے افسران کی ایک ٹیم اتوار کو عام آدمی پارٹی (اے اے پی) لیڈر آتشی مارلینا کی رہائش گاہ پر پہنچی اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پراے اے پی ایم ایل اے کی خریدوفروخت کی کوششوں کے الزامات پر انہیں نوٹس جاری کیا۔ذرائع نے بتایا کہ جب ٹیم محترمہ آتشی کی رہائش گاہ پر پہنچی تو وہ گھر پر نہیں تھیں۔اس سے ایک دن پہلے کرائم برانچ کے افسران نے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی رہائش گاہ کا دورہ کیا اور انہیں پانچ گھنٹے بعد نوٹس دیا، جس میں ان سے تین دن کے اندر جواب دینے کو کہا گیا۔ پولیس نے ان سے ان اے اے پی ایم ایل اے کے ناموں کا انکشاف کرنے کو بھی کہا جنہوں نے دعویٰ کیا کہ بی جے پی نے ان سے رابطہ کیا ہے۔مسٹر کیجریوال نے ‘ایکس’ پر ایک ویڈیو شیئر کیا، جس میں انہوں نے نوٹس دینے کے لئے بھیجے گئے پولیس افسران کے تئیں ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ ان کا فرض دہلی میں جرائم کو روکنا ہے، لیکن انہیں ڈرامے کرنے کے لئے مجبور کیا جا رہا ہے، یہی وجہ ہے کہ جرائم دہلی میں بڑھ رہے ہیں۔وزیر اعلیٰ نے کہاکہ ‘مجھے کرائم برانچ کے اس پولیس افسر سے ہمدردی ہے۔ ان کی غلطی کیا ہے؟ ان کا کام دہلی میں جرائم کو روکنا ہے، لیکن جرائم کو روکنے کے بجائے اس طرح کا ڈرامہ رچایا جا رہا ہے، یہی وجہ ہے کہ دہلی میں جرائم اتنے بڑھ رہے ہیں۔انہوں نے پوچھاکہ ‘ان کے (بی جے پی) سیاسی آقا مجھ سے پوچھ رہے ہیں کہ آپ کے کس ایم ایل اے کو توڑنے کی کوشش کی گئی؟ لیکن آپ مجھ سے زیادہ جانتے ہو؟ آپ سب کچھ جانتے ہو؟ صرف دہلی ہی کیوں، کیا آپ جانتے ہیں کہ دیگر پارٹیوں کے کن ایم ایل اے نے پارٹیاں بدلیں اور ملک بھر میں گزشتہ چند سالوں میں کون سی حکومتیں گریں؟ پھر یہ ڈرامہ کیوں؟
مسٹر کیجریوال نے گزشتہ ہفتے ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں الزام لگایا تھا کہ بی جے پی ان کی پارٹی کے ایم ایل ایز کو شکار کرنے کے لیے 25 کروڑ روپے اور انتخابی ٹکٹ کی پیشکش کرکے قومی دارالحکومت میں حکومت گرانے کی کوشش کر رہی ہے۔وزیر اعلیٰ کے تبصرے کے بعد محترمہ آتشی نے ایک پریس کانفرنس میں دعویٰ کیا کہ بی جے پی نے دہلی میں ‘آپریشن لوٹس 2.0’ شروع کیا ہے، اسی طرح کی کوشش کی تھی، لیکن ناکام رہی۔

Tags: آتشیایم ایل اےبھارتیہ جنتا پارٹیخریدوفروختدہلی پولیس
ShareTweetSend
Previous Post

مودی بے روزگاری کی گارنٹی ہیں: پرینکا گاندھی

Next Post

خاتون جج کی خودکشی معاملہ میں والد نے قتل کا مقدمہ درج کرایا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
خاتون جج کی خودکشی معاملہ میں والد نے قتل کا مقدمہ درج کرایا

خاتون جج کی خودکشی معاملہ میں والد نے قتل کا مقدمہ درج کرایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In