اتوار, اپریل 12, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

کولکتہ میں ڈاکٹروں نے ریلی نکالی

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 21, 2024
in خاص خبریں
0
کولکتہ میں ڈاکٹروں نے ریلی نکالی
0
SHARES
29
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کولکتہ، 21 اگست (یو این آئی) سینکڑوں مشتعل پیشہ ور ڈاکٹروں، جونیئر ڈاکٹروں اور سینئر ڈاکٹروں نے بدھ کو یہاں سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) کے دفتر سے مغربی بنگال ہیلتھ سکریٹریٹ تک ایک ریلی نکالی کولکتہ کے آر جی کار اسپتال کے ڈاکٹروں نے ایک ٹرینی خاتون ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل کے خلاف احتجاج میں تیسرے دن بھی کام نہیں کیا نو تشکیل شدہ مغربی بنگال جونیئر ڈاکٹرس فورم کی سرپرستی میں نکالی گئی اس ریلی کے دوران مظاہرین ‘ہم انصاف چاہتے ہیں’ اور سیکورٹی نہیں، تو ڈیوٹی نہیں جیسے نعرے لگا رہے تھے۔ اس مظاہرے میں 31 طبی اداروں کے ڈاکٹروں اور طلباء نے شرکت کی۔

قابل ذکر ہے کہ 9 اگست کو آر جی کار میڈیکل کالج اور اسپتال میں 31 سالہ خاتون ڈاکٹر کی مبینہ عصمت دری اور قتل کے بعد شروع ہوئے احتجاج میں پہلی بار سینکڑوں نجی سینئر سرجنوں نے بھی ریاست گیر احتجاج میں حصہ لیا۔

مظاہرین کے ایک نمائندے نے کہا، "ہم نے اپنا احتجاجی مارچ سی جی او کمپلیکس سے شروع کیا، جہاں سی بی آئی کا دفتر واقع ہے۔ سی بی آئی ابھی تک اس معاملے کو حل نہیں کر پائی ہے۔ ہم نے اس ریلی کا اہتمام کیا اور اس کی نو تعینات پرنسپل سہریتا پال سے ملاقات کی، جو اسپتال نہیں آرہی ہیں ۔ ڈاکٹروں نے کہا کہ وہ نئے تعینات ہونے والے پرنسپل سے ملاقات کرکے میمورنڈم پیش کریں گے۔

کہا جا رہا ہے کہ مسز پال احتجاج کرنے والے ڈاکٹروں کا سامنا نہیں کرنا چاہتی، اس لیے وہ نیو ٹاؤن میں واقع ہیلتھ سیکرٹریٹ سے کام کر رہی ہیں۔دریں اثنا، بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایم ایل ایز اور لیڈروں نے بدھ کو شیام بازار میں پانچ نکاتی مطالبات کے ساتھ احتجاج شروع کیا۔

قابل ذکر ہے کہ کلکتہ ہائی کورٹ نے بی جے پی لیڈروں کو اس واقعہ میں مارے گئے ڈاکٹر کے لئے انصاف کی مانگ کے لئے دوپہر 12بجے سے رات 9 بجے تک پانچ دن تک احتجاج کرنے کی اجازت دی ہے۔

بی جے پی کا احتجاجی مقام آر جی کار اسپتال سے نصف کلومیٹر مشرق میں ہے۔ بی جے پی کا احتجاج اس دن شروع ہوا جب ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) کمار پرتاپ سنگھ کی قیادت میں سینٹرل انڈسٹریل سیکورٹی فورس کی ٹیم نے آر جی کار اسپتال کا معائنہ کیا۔ سپریم کورٹ نے اسپتال میں سیکیورٹی بڑھانے کے لیے فورسز کی تعیناتی کا حکم دیا تھا۔

Tags: آر جی کار میڈیکل کالجاحتجاجپیشہ ور ڈاکٹرجونیئر ڈاکٹرکولکتہمغربی بنگالہیلتھ سکریٹریٹ
ShareTweetSend
Previous Post

نائیجیریا میں فضائی حملے ، 40 شدت پسند ہلاک

Next Post

ٹیکنالوجی کا غلط استعمال تباہ کن ہوسکتا ہے: صدر جمہوریہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
قبائلی برادری کی بہت سی خصوصیات مثالی: صدرجمہوریہ

ٹیکنالوجی کا غلط استعمال تباہ کن ہوسکتا ہے: صدر جمہوریہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In