ہفتہ, مارچ 21, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home سائنس و تحقیق

کتے مخصوص الفاظ اور ان کا مطلب سمجھتے ہیں: تحقیق

Hindustan Express by Hindustan Express
مارچ 24, 2024
in سائنس و تحقیق
0
کتے مخصوص الفاظ اور ان کا مطلب سمجھتے ہیں: تحقیق
0
SHARES
99
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بڈاپسٹ (یو این آئی) کتوں کو انسانوں کا بہترین دوست قرار دیا جاتا ہے جس کے سونگھنے کی صلاحیت بہترین ہوتی ہے۔مگر اب سائنسدانوں نے کتوں کی ایسی صلاحیت کا انکشاف کیا ہے جو دنگ کر دینے والی ہے۔کتے مخصوص الفاظ کا مطلب سمجھ سکتے ہیں۔جی ہاں واقعی سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ کتے گیندوں، جوتوں اور خود سے جڑی مختلف چیزوں کے نام اور الفاظ سمجھتے ہیں۔ہنگری کی ای اوٹوس لورانڈ یونیورسٹی کی تحقیق میں یہ انکشاف کیا گیا۔
سائنسدانوں کا کافی عرصے سے یہ جاننے کی کوشش کر رہے تھے کہ کتے الفاظ کے معنی سمجھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں یا نہیں۔اس حوالے سے ماضی میں ہونے والی تحقیقی رپورٹس میں عندیہ ملا تھا کہ کتے مخصوص چیزوں سے جڑے الفاظ سمجھ جاتے ہیں، مگر یہ معلوم نہیں تھا کہ ان کے دماغ اس حوالے سے کیسے کام کرتے ہیں۔اس نئی تحقیق میں 18 کتوں کو ان کے مالکان کے ساتھ لیبارٹری میں بلایا گیا۔ان افراد کو ہدایت کی گئی تھی کہ وہ ایسی 5 چیزیں بھی ساتھ لائیں جن سے جانور اچھی طرح واقف ہوں۔
لیارٹری میں ان افراد کو ہدایت کی گئی کہ وہ یہ اشیا کتوں کو دکھانے سے پہلے ان کے نام پکاریں اور پھر درست یا کوئی مختلف چیز دکھائیں۔اس تجربے کو متعد بار دہرایا گیا اور اس دوران کتوں کی دماغی سرگرمیوں کا مشاہدہ ای ای جی کے ذریعے کیا گیا۔نتائج سے معلوم ہوا کہ نام پکارنے کے ساتھ درست یا غلط چیز دکھانے پر کتوں کے دماغ میں مختلف لہریں اجاگر ہوتیں۔
محققین نے بتایا کہ نتائج سے ثابت ہوتا ہے کہ کتے مخصوص الفاظ اور ان کا مطلب سمجھتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم یہ نہیں کہہ رہے کہ کتے انسانوں کی طرح الفاظ کو سمجھتے ہیں مگر یہ عندیہ ملتا ہے کہ وہ مخصوص الفاظ کو کسی حد سمجھتے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے مزید تحقیق کی ضرورت ہے تاکہ معلوم ہوسکے کہ کتوں کے سمجھنے کی صلاحیت کیسی ہے۔

Tags: انکشافسائنسدانکتوں کی صلاحیتلیبارٹریمخصوص الفاظ
ShareTweetSend
Previous Post

یکساں سول کوڈ کے سلسلے میں وزیر داخلہ کا بیان گمراہ کن :مسلم پرسنل لا بورڈ

Next Post

بی جے پی کے امیدواروں کی پانچویں فہرست جاری

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ہماچل پردیش کیلئے بی جے پی کے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری

بی جے پی کے امیدواروں کی پانچویں فہرست جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In