ہفتہ, اپریل 11, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

ڈی آر ڈی او نے ‘ابھیاس’ وہیکل کا کامیاب تجربہ کیا

Hindustan Express by Hindustan Express
فروری 6, 2024
in خاص خبریں
0
ڈی آر ڈی او نے ‘ابھیاس’ وہیکل کا کامیاب تجربہ کیا
0
SHARES
20
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 5 جنوری (یو این آئی) ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (ڈی آر ڈی او) نے چندی پور، اڈیشہ میں انٹیگریٹڈ ٹیسٹ رینج سے ہائی اسپیڈ ایکسپینڈیبل ایریل ٹارگٹ (ایچ ای اے ٹی) ابھیاس وہیکل کے چار کامیاب اڑان ٹیسٹ کیے ہیں۔
وزارت دفاع نے پیر کو ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ یہ ٹیسٹ 30 جنوری سے 2 فروری کے درمیان کیے گئے۔ یہ ٹیسٹ چار مختلف مشن مقاصد جیسے کہ بوسٹر کی محفوظ رہائی، لانچر کلیئرنس اور لانچ ویگ کی رفتار کے حوالے سے کیے گئے۔ فلائٹ ٹیسٹ کے دوران مطلوبہ قوت برداشت، رفتار، نقل و حرکت، اونچائی اور رینج جیسے مختلف پیرامیٹرز کو کامیابی کے ساتھ سرٹیفائڈ کیاگیا۔
ڈی آرڈی او کے ایروناٹیکل ڈیولپمنٹ اسٹیبلشمنٹ (اے ڈی ایس) کی طرف سے ڈیزائن کیا گیا، ابھیاس ہتھیاروں کے نظام کی مشق کے لیے ایک حقیقی خطرے کا منظر پیش کرتا ہے۔ اسے ای ڈی ای کے ذریعہ مقامی طور پر تیارآٹو پائلٹ کی مدد سے خود مختار پرواز کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ابھیاس کے کامیاب فلائٹ ٹیسٹنگ کے لیے ڈی آر ڈی او، مسلح افواج اور صنعت کے شعبے کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس نظام کی ترقی سے مسلح افواج کے لیے فضائی اہداف کی ضروریات پوری ہوں گی۔ڈاکٹر سمیر وی کامت، سکریٹری اور چیئرمین محکمہ دفاعی تحقیق اور ترقی نے نظام کے ڈیزائن، ترقی اور جانچ میں شامل ٹیموں کی کوششوں کو سراہا۔

Tags: 'ابھیاس'ڈی آر ڈیڈی آر ڈی اوہائی اسپیڈ ایکسپینڈیبل ایریل ٹارگٹ
ShareTweetSend
Previous Post

یوگی سرکارکا بجٹ بے سمت اور گمراہ کن:اکھلیش

Next Post

ہماچل پردیش میں غیر معمولی برف باری

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ہماچل پردیش میں غیر معمولی برف باری

ہماچل پردیش میں غیر معمولی برف باری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In