جمعرات, فروری 26, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

چین میں زلزلہ، کم ازکم 111 ہلاکتیں

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 19, 2023
in اخبارجہاں
0
چین میں زلزلہ، کم ازکم 111 ہلاکتیں
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جشیشان (یو این آئی) شمال مغربی چین کے صوبہ گانسو میں پیر کی آدھی رات کو آنے والے 6.2 شدت کے زلزلے سے صوبے میں 111 افراد کی ہلاکت ہوئی ہے، یہ اطلاع منگل کی صبح منعقدہ پریس کانفرنس میں دی گئی۔چائنا ارتھ کوئیک نیٹ ورکس سینٹر کے مطابق زلزلہ پیر کی رات 11 بج کر 59 منٹ پر آیا اور اس کا مرکز سطح سے 10 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ زلزلے کا مرکز Liugou ٹاؤن شپ سے تقریباً 8 کلومیٹر کے فاصلے پر تھا۔

#UPDATE: 8 people were killed and some are trapped after a M6.2 earthquake jolted Linxia, NW China's Gansu, on Monday night. 580 firefighters are heading to the epicenter and rescue is still underway. pic.twitter.com/OpQDOa1akT

— People's Daily, China (@PDChina) December 18, 2023


زلزلے سے 199 افراد زخمی ہوئے اور علاقے میں 6381 مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔ پریس کانفرنس میں صوبائی ایمرجنسی مینجمنٹ ڈپارٹمنٹ کے ترجمان ہان شوجن نے کہا کہ صبح 8 بجے تک 32 آفٹر شاکس ریکارڈ کیے گئے، جن میں سب سے زیادہ شدت 4.0 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے سے کچھ دیہی سڑکیں تباہ ہوگئی ہیں اور کچھ علاقوں میں بجلی کی منقطع ہوئی ہےاور ٹیلی مواصلات کی سہولت کو نقصان پہنچا ہے۔ زلزلے کے جھٹکے پڑوسی صوبے چنگھائی میں بھی محسوس کیے گئے، جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہوئے۔ادھربیجنگ سے موصولہ خبرمیں بتایا گیا ہے کہ شمال مغربی چین میں ژنجیانگ کے ایغور خود مختار خطہ کے تحت کزیلسو کرگیز کے اٹکس شہر میں صبح 9:46 بجے ریختر پیمانے پر 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔چین کے زلزلہ نیٹ ورکس سینٹر کے مطابق یہ زلزلہ منگل کے روز صبح کے وقت آیا۔زلزلہ نیٹ ورکس سینٹر نے کہا کہ زلزلے کا مرکز سطح زمین سے 10 کلومیٹر کی گہرائی میں ابتدائی طور پر 40.02 ڈگری شمالی عرض البلد اور 77.86 ڈگری مشرقی طول البلد پر درج کیا گیا ہے۔

Tags: بیجنگچائنا ارتھ کوئیک نیٹ ورکس سینٹرچینزلزلہ
ShareTweetSend
Previous Post

گیان واپی مسجد کے سائنٹفک سروے کی رپورٹ عدالت میں پیش کردی گئی

Next Post

شاہ رخ خان کی فلم ڈنکی کا گانا بندہ ریلیز

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
دنیا کے 50 بہترین اداکاروں کی فہرست میں شاہ رخ بھی شامل

شاہ رخ خان کی فلم ڈنکی کا گانا بندہ ریلیز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

فروری 23, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In