ہفتہ, اپریل 11, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

جے ڈی یو ایم ایل سی رادھا چرن ساہ کے گھر پرای ڈی کا چھاپہ

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 13, 2023
in خاص خبریں
0
جے ڈی یو ایم ایل سی رادھا چرن ساہ کے گھر پرای ڈی کا چھاپہ
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پٹنہ (یو این آئی) انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی ٹیم نے بہار میں حکمراں جماعت کی حلیف جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) کے ایم ایل سی رادھاچرن ساہ عرف رادھاچرن سیٹھ کے مختلف مقامات پر آج ایک ساتھ چھاپے ماری کی ۔سرکاری ذرائع نے بدھ کو یہاں بتایا کہ ای ڈی کی ٹیم نے دار الحکومت پٹنہ اور بھوجپور ضلع کے آرا میں مسٹرساہ کے ٹھکانے پر بیک وقت چھاپے ماری کی ۔ مسٹر ساہ سے پہلے بھی ریت کے ٹھیکوں میں مبینہ ہیرا پھیری کے الزامات پر پوچھ گچھ کی جا چکی ہے۔ حال ہی میں مسٹر ساہ اور ان کے بیٹے سے پوچھ گچھ کی گئی۔ ایک بار پھر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے ان کے خلاف شکنجہ کساہے اور ساتھ ہی بہار میں ان کے اہم مقامات پر چھاپے مارے کی ہے ۔انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی ٹیم جے ڈی یو ایم ایل سی مسٹر ساہ کے بھوجپور ضلع کے نوادہ تھانہ علاقہ کے نائیٹھ مٹھیا واقع فارم ہاو ¿س پر چھاپہ مار رہی ہے ۔ چھاپہ ماری کرنے والی ٹیم کے ساتھ نیم فوجی دستے کے اہلکار بھی تعینات ہیں۔ کسی کو فارم ہاو ¿س کے اندر یا باہر جانے کی اجازت نہیں ہے۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے ابھی تک چھاپے کے حوالے سے میڈیا کو کچھ نہیں بتایا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ ایک ہفتہ قبل انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے جے ڈی یو کے ایم ایل سی اور ان کے بڑے بیٹے کنہیا پرساد کو نوٹس بھیجا تھا۔ ڈائریکٹوریٹ کی پٹنہ یونٹ نے مسٹر ساہ اور ان کے بیٹے سے پوچھ گچھ کے لیے نوٹس جاری کیا ہے۔ دونوں کو 15 دن کے اندر ڈائریکٹوریٹ کے دفتر آنے کو کہا گیا ہے۔

Tags: جے ڈی یورادھاچرن ساہیو ایم ایل سی
ShareTweetSend
Previous Post

سدبھاونا ایکسپریس میں آتشزدگی سے مچی افراتفری

Next Post

اعظم خان سچ کی آوازہیں :اکھلیش

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مہنگائی شباب پر، غریب مشکل میں:اکھلیش

اعظم خان سچ کی آوازہیں :اکھلیش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In