جمعرات, اکتوبر 30, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزم شمال

الیکشن اور جنگ کو کبھی آسان نہیں سمجھنا چاہئے:یوگی

Hindustan Express by Hindustan Express
اپریل 4, 2024
in بزم شمال
0
کسانوں کے بقایہ جات کی پوری ادائیگی کرائے گی حکومت :یوگی
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

گورکھپور(یواین آئی) وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے لوک سبھا الیکشن میں بی جے پی کے عہدیداروں اور کارکنوں کو حد سے زیادہ پراعتمادی سے بچنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن اور جنگ کو کبھی آسان نہیں سمجھنا چاہئے۔گورکھپور، بانس گاؤں و سنت کبیر نگر لوک سبھا کے لئے بی جے پی کی انتخابی آپریشن کمیٹیوں کے ساتھ میٹنگ میں یوگی آدتیہ ناتھ نے جمعرات کو ان کے ذمہ داروں سے کہا کہ س وقت پورے ملک میں بی جےپی کی حمایت میں زبردست ماحول ہے۔ لوک سبھا الیکشن کے نتائچ بھی اسی کے مطابق آئیں گے۔ ضرورت بوتھ سطح تک مستعدی،سرگرمی، اور الرٹ رہنے کی ہے۔۔ بوتھ جتنا مضبوط ہوگا، نتائج اتنے ہی زیادہ اچھے ہونگے۔ بوتھ جیتنا الیکشن جیتنے کا سب سے موثر فارمولا ہے۔
وزیر اعلیٰ نے کہا’اس میں کوئی شک نہیں کہ مودی حکومت مسلسل تیسری بار بنے گی۔ لیکن انتخابات اور جنگ کو کبھی ہلکےنہیں لینا چاہیے۔ اس لیے ہمیں حد سے زیادہ اعتماد سے بچتے ہوئے کام کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ کسی کو صرف اعداد و شمار پر بھروسہ کرکے یقین نہیں رکھنا چاہئے بلکہ لوک سبھا انتخابات میں ووٹ اور بوتھ مرکوز نظام پر زیادہ توجہ دینی چاہئے۔ بوتھ کمیٹی، پنا پرمکھ اور سماجی گروپ بی جے پی کے لیے سب سے اہم ادارے ہیں۔ بوتھ کمیٹی کے پاس متعلقہ بوتھ کے ہر ووٹر کی تفصیلات ہونی چاہئیں۔بوتھ ایریا کے تمام گھروں سے رابطہ کریں۔ مرکزی اور ریاستی حکومت کی کامیابیوں اور ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں عام لوگوں کو آگاہ کریں۔ ہم جن ترقیاتی کاموں کی بات کر رہے ہیں اگر عوام ان کی بات کرنے لگے تو ہمارا کام آسان ہو جائے گا۔ اس کے متوازی سماجی ٹولی سماج کے ہر طبقات سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے ساتھ عوامی رابطہ برقرار رکھے۔ تمام عہدیداروں اور عوامی نمائندوں کو مسلسل عوامی رابطوں کی ذمہ داری بھی نبھانی ہوگی۔ اساتذہ، وکلاء، افسران، ملازمین، ڈاکٹر، تاجر، سماجی، کاروباری اور ثقافتی تنظیموں کو سب سے ملنا ہے۔
یوگی نے کہا کہ الیکشن مین مہیلا مورچہ کی اہم ذمہ داری ہے۔ مہیلا مورچہ کے عہدیداروں کو آدھی آبادی کے درمیان جانا چاہئے اور گہرا عوامی رابطہ کرنا چاہئے۔ انہیں خواتین کی حفاظت، عزت اور خود انحصاری کے حوالے سے مودی حکومت کے بے مثال کام سے آگاہ کریں۔ انہیں پولنگ کے دن بوتھ تک پہنچنے اور کمل کے نشان کے بٹن کو دبانے کی ترغیب دیں۔ انہوں نے کہا کہ اسی طرح کے خطوط پر بی جے وائی ایم کی ایک ٹیم کو نوجوانوں تک پہنچنے کے لئے تعینات کیا جانا چاہئے۔انہوں نے کہا کہ پی ایم مودی کی قیادت والی ڈبل انجن حکومت نے ترقی، عوامی بہبود اور عقیدے کے احترام کے مسائل پر تاریخی اور بے مثال کام کیا ہے۔ہر اہل شخص کو مکان، بیت الخلا، آیوشمان، اجوالا، سوبھاگیہ، پنشن سمیت کئی اسکیموں کا فائدہ ملا ہے۔ نوجوانوں کو بڑے پیمانے پر روزگار مل رہا ہے اور کسانوں کو ایم ایس پی اور سمان ندھی مل رہی ہے۔ ملک میں 80 کروڑ اور یوپی میں 15 کروڑ لوگوں کو مفت راشن کی سہولت مل رہی ہے۔ ترقی، عوامی بہبود اور عقیدے کے احترام کی تثلیث لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کی زبردست جیت کی بنیاد بنے گی۔

Tags: الیکشنانتخاباتجنگخواتینخود انحصاریڈبل انجنکامیابیلوک سبھامضبوطمفت راشن
ShareTweetSend
Previous Post

امت شاہ کے دورے کے بعد مغربی اترپردیش کا سیاسی پارہ بڑھا

Next Post

۔ترنمو ل کانگریس مودی اور بی جے پی پر حملہ آور

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ترنمول کانگریس کودہلی میں احتجاج کرنے کی اجازت نہیں ملی

۔ترنمو ل کانگریس مودی اور بی جے پی پر حملہ آور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

اکتوبر 18, 2025
یوپی میں جنگل راج قائم ہے:راہل گاندھی

یوپی میں جنگل راج قائم ہے:راہل گاندھی

اکتوبر 17, 2025
وزیر مالیات نرملا سیتارمن کی طبیعت ناساز

وزیر خزانہ نے کرناٹک گرامین بینک کی کارکردگی کا جائزہ لیا

اکتوبر 17, 2025
سری لنکا ئی وزیر اعظم کا نیتی آیوگ کا دورہ

سری لنکا ئی وزیر اعظم کا نیتی آیوگ کا دورہ

اکتوبر 17, 2025
دہلی میں 28 غیر قانونی بنگلہ دیشی شہری گرفتار

دہلی میں 28 غیر قانونی بنگلہ دیشی شہری گرفتار

اکتوبر 10, 2025
آر ایس ایس کے برعکس، کانگریس نظریات کی کثرت پر یقین رکھتی ہے: راہل

آئی پی ایس افسر کی خودکشی پر راہل کی برہمی

اکتوبر 10, 2025
مودی کی ٹرمپ اور نیتن یاہو سے  گفتگو

مودی کی ٹرمپ اور نیتن یاہو سے گفتگو

اکتوبر 10, 2025
معروف شاعر و ادیب قاسم خورشید کاانتقال

معروف شاعر و ادیب قاسم خورشید کاانتقال

ستمبر 30, 2025
ہندوستانی معیشت کی لچک واضح:سیتا رمن

ہندوستانی معیشت کی لچک واضح:سیتا رمن

ستمبر 25, 2025
اجودھیا میں مسجد کے نئے ڈیزائن کی تیاری

اجودھیا میں مسجد کے نئے ڈیزائن کی تیاری

ستمبر 25, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In