پیر, مارچ 2, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

وزارت مالیات کا ملازم جاسوسی کے الزام میں گرفتار

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 18, 2023
in آئینہ شہر
0
وزارت مالیات کا ملازم جاسوسی کے الزام میں گرفتار
0
SHARES
18
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(ایجنسیاں):وزارت مالیات کے ایک ملازم کو جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار ملازم کا نام سُمت بتایا جا رہا ہے جو کہ وزارت میں کانٹریکٹ پر کام کر رہا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سُمت پر الزام ہے کہ اس نے پیسوں کے بدلے میں وزرات مالیات سے جڑی جانکاری دوسرے ممالک کو دے رہا تھا۔ بتایا جاتا ہے کہ سُمت نے وزارت میں کام کے دوران خود کو مشتبہ سرگرمیوں میں شامل کیا اور پیسوں کے بدلے میں ایسی خفیہ جانکاریاں دوسرے ممالک کو بھیجی گئیں جو ہندوستان کے لحاظ سے حساس تھیں۔
پولیس نے سُمت کے پاس سے ایک موبائل فون ضبط کیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اسی فون سے وہ جاسوسی کا کام انجام دے رہا تھا۔ اس کیس میں ’آفیشیل سیکریٹ ایکٹ‘ کے تحت معاملہ درج کر لیا گیا ہے۔ سُمت کے بارے میں یہ جانکاری نہیں دی گئی ہے کہ وہ کب سے وزارت مالیات میں کام کر رہا تھا اور کس طرح کی جانکاری بیرون ممالک بھیجی گئی ہیں۔ کن ممالک کو خفیہ جانکاریاں دی گئی ہیں، اس بارے میں بھی پولیس نے کوئی جانکاری نہیں دی ہے۔ چونکہ معاملہ وزارت مالیات سے جڑا ہوا ہے، اس لیے پوری جانچ کے بعد ہی پولیس کی طرف سے باضابطہ کوئی بیان آنے کی امید ہے۔
واضح رہے کہ جس آفیشیل سیکرٹ ایکٹ 1923 کے تحت سُمت کے خلاف معاملہ درج کیا گیا ہے، وہ سرکاری ملازمین اور عام شہریوں پر نافذ ہوتا ہے۔ اس قانون کے تحت جو بھی شخص جاسوسی میں شامل ہوگا، ملک سے غداری والے عمل میں ملوث پایا جائے گا، اور ایسے کام کرے گا جو ملک کے وقار کو مجروح کرتا ہو، اس پر کارروائی کی جائے گی۔

Tags: جاسوسیملازموزارت مالیات
ShareTweetSend
Previous Post

پنجاب کے سابق وزیر خزانہ منپریت بادل بی جے پی میں شامل

Next Post

کشمیرمیں برف وباراں کا دور جاری

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
کشمیرمیں برف وباراں کا دور جاری

کشمیرمیں برف وباراں کا دور جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In