جمعہ, اپریل 10, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home عالم اسلام

عمرہ پیکج میں ہوا غیر معمولی اضافہ

Hindustan Express by Hindustan Express
مارچ 22, 2024
in عالم اسلام
0
عمرہ پیکج  میں ہوا غیر معمولی  اضافہ
0
SHARES
228
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

رمضان المبارک کے آخری عشرے میں آ نے والے لوگوں کو اضافی اخراجات برداشت کرنا ہوں گے

مکہ مکرمہ(ایجنسیاں )ٹریول ایجنسیوں نے عمرہ پیکج کی قیمت میں دو گنا اضافہ کر دیا ہے۔ رمضان المبارک کے آخری عشرے میں امکان ہے کہ عمرہ کے اخراجات میں تین گنا اضافہ ہو جائے۔ قیام اللیل کے دوران عمرہ کرنے والوں کی تعداد رمضان المبارک کے پہلے دو عشروں کی نسبت زیادہ ہو جاتی ہے۔سعودی دارالحکومت ریاض میں عمرہ ٹریول آپریٹرز نے انفرادی ٹور بس پیکجزز کی قیمت 200 ریال فی فرد کر دی ہے۔ پہلے یہ قیمت 110 ریال فی فرد تھی۔ ٹریول ایجنسیوں کی جانب سے عمرہ کی قیمتوں میں اضافہ تقریبا دو گنا ہے۔ضلع حی الوزارت کے ٹور آپریٹرز نے کہا ہے کہ ‘رمضان المبارک کے آخری عشرے اور قیام اللیل کے دوران ٹریول ایجنسیاں قیمتوں میں 250 ریال سے 300 ریال تک کا اضافہ کرے گی۔’
ٹور آپریٹر الفجر نے بتایا ہے کہ عمرہ پیکجز کی مہنگائی عام طور پر مقدس مہینے رمضان المبارک میں کی جاتی ہے۔ ریاض کے رہائشی عبدالرحمن عمری نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ‘لوگ مکہ اور مدینہ میں رمضان المبارک گزارنا چاہتے ہیں۔’
سعودی دارالحکومت ریاض میں تقریباً 100 عمرہ ٹریول ایجنسیاں ہیں۔ جن میں سے زیادہ تر حی الوزارت اور بطحا میں ہیں۔ٹریول کمپنی کے سپروائزر محمد اسلم جمیل نے میڈیا سے بات کرتے ہئے کہا ‘رمضان المبارک میں عمرہ زائرین کی تعداد میں اضافہ ہوتا ہے۔ اس لیے قریب کی تاریخوں کے عمرہ ٹکٹ اب موجود نہیں ہیں کہ وہ سب عمرہ زائرین خرید چکے ہیں۔
محمد اسلم نے بتایا کہ انہوں نے اپنے اہل خانہ کے ساتھ عمرہ کرنے کے لیے فروری کے تیسرے ہفتے میں ٹکٹ خریدے تو اس وقت فی فرد 592 ریال کی عمرہ ٹکٹ آئی تھی۔ جبکہ عمرہ کی ٹکٹ اب 1500 ریال تک پہنچ گئی ہے۔ یہی ٹکٹ اگلے ہفتے میں 2000 ریال میں دستیاب ہوگی جو لوگ قیام اللیل کے لیے سفر کرنا چاہتے ہیں تو ان کے لیے عمرہ کی ٹکٹ 2500 ریال تک ہوگی۔ طاق راتوں کے لیے قدرے سستے ٹکٹ ہیں لیکن ان کی قیمت بھی 1000 ریال ہے۔علاوہ ازیں عیدالفطر اپنے اہل خانہ کے ساتھ منانے والے تارکین وطن کے لیے بھی بین الاقوامی پروازوں کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ عام طور پر دیکھا گیا ہے کہ کھانے پینے کی اشیاء، لباس اور دیگر چیزوں کی قیمتیں پاکستان سمیت مسلم دنیا میں رمضان المبارک کے دوران کئی گنا بڑھا دی جاتی ہیں۔شاہ سعود یونیورسٹی میں کام کرنے والے ہندوستانی محمد سراج الدین نے بتایا ہے کہ عید الفطر کے موقع پر اپنے اہل خانہ کے پاس موجود ہونے کے لیے انہوں نے 28 فروری کو ٹکٹ بک کرا لیا تھا۔ اس وقت ٹکٹ کی قیمت 985 ریال تھی جو کہ اب 1200 ریال ہو چکی ہے۔

Tags: آخری عشرپٹریول ایجنسیرمضان المبارکریاضعمرہ پیکجمکہ
ShareTweetSend
Previous Post

سلامتی کونسل غزہ سے متعلق امریکی قرارداد کو منظور کرنے میں ناکام

Next Post

ہند- بھوٹان کے درمیان ریل لنک سمیت متعدد مفاہمت ناموں پر دستخط

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ہند- بھوٹان کے درمیان ریل لنک سمیت متعدد مفاہمت ناموں پر دستخط

ہند- بھوٹان کے درمیان ریل لنک سمیت متعدد مفاہمت ناموں پر دستخط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In