اتوار, مارچ 29, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں الیکشن

برج بھوشن شرن کے فرزند کو بھاجپا کا امیدوار بنانے پر اٹھی انگلی!

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 3, 2024
in الیکشن
0
برج بھوشن شرن کے فرزند کو بھاجپا کا امیدوار بنانے پر اٹھی انگلی!
0
SHARES
35
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: اولمپک جیتنے والی ریسلر ساکشی ملک نے برج بھوشن شرن سنگھ کے بیٹے کوبھارتیہ جنتاپارٹی کے ذریعہ ٹکٹ دیئے جانے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ساکشی ملک نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر لکھا ہے کہ ’ملک کی بیٹیاں ہار گئیں، برج بھوشن جیت گیا‘۔انہوں نے کہا کہ برج بھوشن شرن سنگھ کی گرفتاری تو دور کی بات ہے، ان کے بیٹے کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔ بی جے پی نےآج ان کے بیٹے کو ٹکٹ دے کرملک کی کروڑوں بیٹیوں کے حوصلے توڑ دیا ۔موجودہ حکومت پر سوال اٹھاتے ہوئے ساکشی ملک نے اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ” ٹکٹ جائے گی صرف ایک خاندان کو تو کیا ملک کی حکومت اتنی کمزورہوتی ہے ایک آدمی کے سامنے؟
ایک اور خاتون ریسلر سنگیتا پھوگاٹ نے بھی اس پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سنگیتا پھوگاٹ نے ایکس پر لکھا ’’میں خاموش ہوں۔ بس اس خبر دیکھے جارہی ہوں‘‘۔
ساکشی ملک اپنے ساتھی پہلوانوں ونیش پھوگٹ اور بجرنگ پونیا کے ساتھ ایک سال سے زائد عرصے سے جنسی ہراسانی کیس میں ملزم برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف لڑ رہی ہیں۔ اس بار بی جے پی نے قیصر گنج سیٹ سے برج بھوشن شرن سنگھ کا ٹکٹ منسوخ کر دیا لیکن ان کے بیٹے کرن سنگھ کو اپنا امیدوار بنایا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کے رہنما بھی اس پر تنقید کر رہے ہیں۔

Tags: افسوسبجرنگ پونیابرج بھوشن شرنبھارتیہ جنتاپارٹیٹکٹردعملساکشی ملکسوشل میڈیاسوشل میڈیا سائٹ
ShareTweetSend
Previous Post

ٹی وی اداکار گروچرن سنگھ کی گمشدگی کے معاملہ میں اہل خانہ اور دوستوں سے تفتیش

Next Post

بی جے پی جیتی توریزرویشن چھین لے گی:سنجے سنگھ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مودی حکومت کجریوال سرکار کو بدنام کرنا چاہتی ہے :سنجے سنگھ

بی جے پی جیتی توریزرویشن چھین لے گی:سنجے سنگھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In