جمعرات, اکتوبر 30, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

بی وائی ایف کی جانب سے مفت الیکشن کارڈ کیمپ کا انعقاد

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 7, 2023
in دیار وطن
0
بی وائی ایف کی جانب سے مفت الیکشن کارڈ کیمپ کا انعقاد
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جلگاؤں: بی وائی ایف (برائٹ یوتھ فاؤنڈیشن جلگاؤں) کی جانب سے اتوار 6 اگست 2023 کو عظیم الشان مفت الیکشن کارڈ کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔ بی-وائی-ایف- شہر جلگاؤں میں اپنی فلاحی، سماجی، کاموں کی بنیاد پر اپنا ایک اہم اثر بناتا جا رہا ہے اور بڑے پیمانے پر طلبہ و نوجوان اس عظیم تنظیم میں جوک در جوک شمولیت اختیار کر رہے ہیں ۔ کیمپ کے موقعہ پر بی-وائی-ایف- صدر شیبان فائز نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ جمہوریت میں عوام کے لیے سب سے اہم ان کا ووٹ ہے۔ جمہوریت ایک ایسا نظام ہے جس میں عوام کی حکومت عوام کے ذریعے عوام کے لیے ہوتی ہیں۔ عنقریب الیکشن کا ایک سیلاب امڈنے والا ہے اور اب بھی بڑے پیمانے پر مسلم سماج کی ووٹنگ کے معاملے میں اندراج کی بڑی کمی دکھائی دے رہی ہے۔ اسی کے چلتے بی وائی ایف نے یہ قدم اٹھایا ہے کہ شہر جلگاؤں میں زیادہ سے زیادہ افراد کے نام الیکٹرال لسٹ میں شامل کرایا جائے تاکہ مسلمانوں کی ایک مضبوط نمائندگی بڑے پیمانے پر سامنے ائے۔اس کیمپ میں کل اٹھ ماہر افراد موجود تھے جنہوں نے بڑی ہی خوش اسلوبی کے ساتھ عوام الناس کے نئے الیکشن کارڈ اور الیکشن کارڈ میں درستی کر کے دی جن میں عرفان بھائی ،راشد بھائی ،رضوان بھائی، سمیر بھائی, عبداللہ بھائی ,فیضان بھائی, سفیان بھائی اور شعیب بھائی موجود تھے۔ اسی کے ساتھ ساتھ تنظیم کے نائب صدر اکرم دیشمکھ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پورے شہر میں ‘ہر گھر متدان مہم’ کی عنقریب شروعات کا اعلان کیا نیز یہ کہا کہ تنظیم پورے شہر میں ہر طرح سے طلبہ و نوجوانوں کی تعمیر وہ ترقی کا فریضہ انجام دیتی رہے گی کیمپ کے اس موقع پر بھی بی وائی ایف سیکرٹری عمر فاروق سپریم کالنی یونٹ سیکرٹری عرفان شیخ بی وائف جوائنٹ سیکرٹری صبور شیخ بی وائف سوشل میڈیا صدر رضوان شیخ کے ہمراہ بی وائف کے جی این یونٹ سے سفیان شیخ فردین خان فیضان شیخ ندیم شیخ توحید بھائی عبدالرحمن بھائی قاسم بھائی توفیق بھائی سمیر بھائی وغیرہ حضرات پیش پیش تھے۔بی وائی ایف کے اس کامیاب الیکشن کارڈ کیمپ میں خصوصی طور پر مجلس اتحاد المسلمین کے ضلع صدر اور شہر جلگاؤں کے نامی گرامی انگریزی کے استاد جناب احمد سر صاحب کی خصوصی مدد تائید و نصرت فاؤنڈیشن کو حاصل رہی فاؤنڈیشن کے اس اہم کام کو ضلع جلگاؤں کے سرکاری دفاتر کے سامنے رکھنے میں سر کا ایک اہم رول رہا اسی کے ساتھ ساتھ منیار برادری کے ضلع صدر اور مسلم عید گاہ و قبرستان جلگاؤں کے جنرل سیکرٹری فاروق شیخ صاحب ، سکلگر فاؤنڈیشن کے صدر انور سکلگر، اجمل شاہ سر ، سلیم نامدار ، عبدالشکور دیش پانڈے ، ساجد سر ملت ، ساجد سر پہور ، حمید جناب ، انیس بھائی، قاسم عمر ، عادل بھائی، شاہنواز بھائی، وغیرہ حضرات موجود تھے ۔

Tags: بی وائی ایفجلگاؤںمفت الیکشن کارڈ کیمپ
ShareTweetSend
Previous Post

لدھیانہ میں آل انڈیا علماء ومشائخ بورڈ کی صوبائی میٹنگ منعقد ہوئی

Next Post

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں جی- 20 گارڈن کا افتتاح

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں جی- 20 گارڈن کا افتتاح

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں جی- 20 گارڈن کا افتتاح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

اکتوبر 18, 2025
یوپی میں جنگل راج قائم ہے:راہل گاندھی

یوپی میں جنگل راج قائم ہے:راہل گاندھی

اکتوبر 17, 2025
وزیر مالیات نرملا سیتارمن کی طبیعت ناساز

وزیر خزانہ نے کرناٹک گرامین بینک کی کارکردگی کا جائزہ لیا

اکتوبر 17, 2025
سری لنکا ئی وزیر اعظم کا نیتی آیوگ کا دورہ

سری لنکا ئی وزیر اعظم کا نیتی آیوگ کا دورہ

اکتوبر 17, 2025
دہلی میں 28 غیر قانونی بنگلہ دیشی شہری گرفتار

دہلی میں 28 غیر قانونی بنگلہ دیشی شہری گرفتار

اکتوبر 10, 2025
آر ایس ایس کے برعکس، کانگریس نظریات کی کثرت پر یقین رکھتی ہے: راہل

آئی پی ایس افسر کی خودکشی پر راہل کی برہمی

اکتوبر 10, 2025
مودی کی ٹرمپ اور نیتن یاہو سے  گفتگو

مودی کی ٹرمپ اور نیتن یاہو سے گفتگو

اکتوبر 10, 2025
معروف شاعر و ادیب قاسم خورشید کاانتقال

معروف شاعر و ادیب قاسم خورشید کاانتقال

ستمبر 30, 2025
ہندوستانی معیشت کی لچک واضح:سیتا رمن

ہندوستانی معیشت کی لچک واضح:سیتا رمن

ستمبر 25, 2025
اجودھیا میں مسجد کے نئے ڈیزائن کی تیاری

اجودھیا میں مسجد کے نئے ڈیزائن کی تیاری

ستمبر 25, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In