بدھ, اپریل 8, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

مجیدیہ یونانی اسپتال کی طرف سے مفت طبی کیمپ کا انعقاد

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 16, 2023
in آئینہ شہر, جہانِ طب
0
مجیدیہ یونانی اسپتال کی طرف سے مفت طبی کیمپ کا انعقاد
0
SHARES
21
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 16نومبر(یو این آئی)یونانی طریقہ علاج کو عام لوگوں تک پہنچانے اور اس کی تاثیر سے واقف کرانے کے لئے جامعہ ہمدرد کے اسکول آف یونانی میڈیکل ایجوکیشن اینڈ ریسرچ کے شعبہ جراحی اورشعبہ عین اذن انف و حلق کی زیر نگرانی اور مجیدیہ یونانی ہاسپیٹل کے تعاون سے آ ج مجیدیہ اسپتال کے احاطے میں شیخ الجامعہ پروفیسرڈاکٹرایم افشارعالم کی زیر سرپرستی اور ڈین اسکول آف یونانی میڈیکل ایجوکیشن اینڈ ریسرچ پروفیسرڈاکٹر عاصم علی خان کی رہنمائی میں مفت میڈیکل ہیلتھ کیمپ کا انعقاد عمل میں آیا۔اس کیمپ میں شعبہ جراحی کے ڈاکٹر منہاج احمد ،شعبہ عین اذن انف و حلق کے ڈاکٹر زہرا زیدی، ڈاکٹر عبدالناصر اور مجیدیہ یونانی اسپتال کی مشہور ڈاکٹرشہلا نذیر اور ماہر اسنان(ماہرامراض دندان) ڈاکٹر سونیا راج نے علاج و معالجہ کا فریضہ انجام دیا۔
اس موقع پر مختلف و مشہور یونانی اور آیورویدک کمپنیوں نے مریضوں کو مفت دوائیں تقسیم کیں۔ 200سے زیادہ مریضوں نے اس میں حصہ لیا جن میں بلڈ پریشر، ذیابیطس شکری، ورم مفاصل ،جوڑوں کے درد، دمہ،بواسیر، قبض و اسہال، ورم کبد، گردے کی پتھری، آنکھوں سے پانی آنا، بینائی کا کمزور ہونا، کیٹیریکٹ و گلوکوما ، وجع الاذن ، ضعف سماعت و،پائیریاو دانتوں کے مریض پائے گئے۔اس کیمپ میں مریضوں کی جانچ جیسے ٹیمپریچر ، بلڈپریشر، وزن کیا گیا نیز مفت جانچ جیسے بلڈ شوگر ٹیسٹ،بی ایم ڈی، بی ایم آر، ویژن ٹیسٹ اور اسنان سے متعلق بھی بہت سی مفت جانچ کی گئی۔اس موقع پراسکول کے دیگر اساتذہ ، اطباءو طلبا کے علاوہ اسپتال کے ڈاکٹرس،اسٹاف نرس،بی یوایم ایس انٹرن و دیگر عملے کے لوگ موجود تھے۔

Tags: جامعہ ہمدردمجیدیہ یونانی اسپتالیونانی طریقہ علاج
ShareTweetSend
Previous Post

یونیسیف کے خیر سگالی سفیر کادورۂ ہند

Next Post

ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کی جیت

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کی جیت

ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کی جیت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In