اتوار, اپریل 12, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

گڈ کری نے سرنگ میں پھنسے مزدوروں کو بحفاظت نکالنے کے کاموں کا جائزہ لیا

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
نومبر 20, 2023
in خاص خبریں
0
گڈ کری نے سرنگ میں پھنسے مزدوروں کو بحفاظت نکالنے کے کاموں کا جائزہ لیا
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سلکیارا/اترکاشی (یو این آئی) مرکزی سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے وزیر نتن جے رام گڈکری نے اتوار کو اتراکھنڈ کے اترکاشی ضلع کی سلکیارا ٹنل کا جائے وقوعہ معائنہ کیا اور اس میں پھنسے مزدوروں کو نکالنے کے لیے چلائے جارہے بچاؤ آپریشن کا جائزہ لیا۔اس دوران مسٹرگڈکری نے کہا کہ ملک اور دنیا میں دستیاب بہترین ماہرین سے فائدہ اٹھا کر سرنگ میں پھنسے لوگوں کو نکالنے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔ انہوں نے ریسکیو آپریشن میں مصروف اداروں اور اہلکاروں کو زیادہ سے زیادہ تیاری کرنے اور ضروری وسائل کے بروقت مکمل انتظامات کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ریسکیو کے ہر آپشن پر انتہائی مستعدی اورجلد ازجلد کام کیاجائے۔
مسٹرگڈکری نے ریاست کے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی کے ساتھ سلکیارا کا دورہ کیا، سرنگ کے اندر جاکر جائے حادثہ کا جائزہ لیا اور ٹنل پروجیکٹ اور بچاؤ آپریشن میں شامل لوگوں سے اس حادثے اور بچاؤ آپریشن کے بارے میں معلومات لی۔ انہوں نے ٹنل میں پھنسے مزدوروں کے اہل خانہ سے بھی ملاقات کی اور یقین دلایا کہ حکومت پوری قوت اور شدت کے ساتھ ریسکیو آپریشن میں مصروف ہے۔ ریسکیو آپریشن کے ابتدائی مرحلے میں درپیش مشکلات کے پیش نظر اب تمام ممکنہ آپشنز پر بیک وقت کام شروع کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مزدوروں کی جان بچانا حکومت کی اولین ترجیح ہے، کسی بھی بہتر امکانات والے آپشن کے لئے کوئی بھی قمیت ادا کرنی پڑے حکومت ادا کرے گی۔
مسٹرگڈکری اور دھامی نے اہل خانہ کو یقین دلایا کہ مرکزی اور ریاستی حکومتیں کارکنوں کو بحفاظت باہر نکالنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گی۔
یواین آئی۔الف الف

Tags: جائزہسرنگگڈ کریمزدور
ShareTweetSend
Previous Post

فلم ’دھوم‘ کے ڈائریکٹر سنجے گدھوی چل بسے

Next Post

اسلامی ممالک کو اسرائیل سے سیاسی و معاشی تعلقات ختم کرنےچاہئیں: خامنہ ای

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
اسلامی ممالک کو اسرائیل سے سیاسی و معاشی  تعلقات ختم کرنےچاہئیں: خامنہ ای

اسلامی ممالک کو اسرائیل سے سیاسی و معاشی تعلقات ختم کرنےچاہئیں: خامنہ ای

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In