بدھ, اکتوبر 29, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

گڈکری ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں کریں گےشرکت

Hindustan Express by Hindustan Express
جولائی 29, 2024
in اخبارجہاں
0
کنویں میں کود کرمر جاؤں گا، کانگریس میں شامل نہیں ہوں گا: گڈ کری
0
SHARES
27
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 29 جولائی (یو این آئی) سڑک، ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری منگل کو ایران کے نو منتخب صدر مسعود پیزشکیان کی حلف برداری کی تقریب میں ہندوستان کی نمائندگی کریں گے۔مسٹر گڈکری کل صبح ایرانی دارالحکومت تہران میں منعقد ہونے والی ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے۔

واضح رہے کہ سابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی آخری رسومات میں نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ نے ملک کی نمائندگی کی تھی۔ رئیسی نے ہندوستان کو چابہار بندرگاہ کو 10 سال تک چلانے کی اجازت دینے کے لیے دو طرفہ معاہدے میں ایک اہم قدم اٹھایا تھا۔ گزشتہ سال ہندوستان نے ایران کی برکس رکنیت میں اہم رول ادا کیا تھا۔

خیال رہے کہ ایران کے سپریم لیڈر خامنہ ای نے نو منتخب صدر پزشکیان کی توثیق کر دی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران میں نو منتخب صدر کی باقاعدہ توثیق کی تقریب میں سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے مسعود پزشکیان کی بطور ایرانی صدر توثیق کر دی۔نو منتخب ایرانی صدر مسعود پزشکیان کل حلف اٹھائیں گے، تقریبِ حلف برداری میں وزیر اعظم شہباز شریف سمیت 70 غیر ملکی مہمان شریک ہوں گے۔مسعود پزشکیان کو ملنے والے ووٹ کی توثیق کرتے ہوئے ایرانی سپریم لیڈر نے کہا کہ انھیں اسلامی جمہوریہ ایران کا صدر مقرر کرتا ہوں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق مسعود پزشکیان نے ایک حقیقی خارجہ پالیسی اور اندرون ملک جبر کو کم کرنے کا وعدہ کرتے ہوئے رواں ماہ کے انتخابات میں کامیابی حاصل کی تھی، انھیں نسبتاً اعتدال پسند سمجھا جاتا ہے، وہ ایک ایسے وقت میں صدارت کا عہدہ سنبھال رہے ہیں جب غزہ میں اسرائیل-حماس تنازعے اور لبنان میں ایران کی حمایت یافتہ حزب اللہ کے ساتھ اسرائیلی چپقلش پر مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے۔سرکاری ٹی وی پر براہ راست نشر ہونے والی ایک تقریب میں آیت اللہ علی خامنہ ای نے پزشکیان کے لیے اپنی منظوری دی، اور اس کے بعد تقریر میں سپریم لیڈر نے ایران کے دیرینہ اسرائیل مخالف مؤقف کا اعادہ کیا۔ خیال رہے کہ اسرائیلی حکام نے ہفتے کے روز اسرائیل کے زیر قبضہ گولان کی پہاڑیوں میں فٹ بال گراؤنڈ کو نشانہ بنانے والے راکٹ حملے کا الزام حزب اللہ پر عائد کیا اور بھارتی رد عمل کی دھمکی دی، جس پر ایران نے اتوار کے روز اسرائیل کو لبنان میں کسی بھی نئی مہم جوئی کے خلاف خبردار کر دیا ہے۔خامنہ ای نے تقریر میں کہا ’’صیہونی حکومت (اسرائیل) کوئی ریاست نہیں ہے، یہ ایک جرائم پیشہ گروہ، قاتلوں کا بینک اور ایک دہشت گرد گروہ ہے۔‘‘

Tags: ایرانی صدربرکسگڈکریمرکزی وزیرنتن گڈکرینمائندگیہندوستان
ShareTweetSend
Previous Post

امریکی ریاست کیلی فورنیامیں تاریخ کی سب بڑی آتش زدگی

Next Post

اچھے انسان بنیں، ملک مفاد میں کریں کام:کووند

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
"ون نیشن،ون الیکشن” کے حوالے سے سابق صدرکی سربراہی میں کمیٹی تشکیل

اچھے انسان بنیں، ملک مفاد میں کریں کام:کووند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

اکتوبر 18, 2025
یوپی میں جنگل راج قائم ہے:راہل گاندھی

یوپی میں جنگل راج قائم ہے:راہل گاندھی

اکتوبر 17, 2025
وزیر مالیات نرملا سیتارمن کی طبیعت ناساز

وزیر خزانہ نے کرناٹک گرامین بینک کی کارکردگی کا جائزہ لیا

اکتوبر 17, 2025
سری لنکا ئی وزیر اعظم کا نیتی آیوگ کا دورہ

سری لنکا ئی وزیر اعظم کا نیتی آیوگ کا دورہ

اکتوبر 17, 2025
دہلی میں 28 غیر قانونی بنگلہ دیشی شہری گرفتار

دہلی میں 28 غیر قانونی بنگلہ دیشی شہری گرفتار

اکتوبر 10, 2025
آر ایس ایس کے برعکس، کانگریس نظریات کی کثرت پر یقین رکھتی ہے: راہل

آئی پی ایس افسر کی خودکشی پر راہل کی برہمی

اکتوبر 10, 2025
مودی کی ٹرمپ اور نیتن یاہو سے  گفتگو

مودی کی ٹرمپ اور نیتن یاہو سے گفتگو

اکتوبر 10, 2025
معروف شاعر و ادیب قاسم خورشید کاانتقال

معروف شاعر و ادیب قاسم خورشید کاانتقال

ستمبر 30, 2025
ہندوستانی معیشت کی لچک واضح:سیتا رمن

ہندوستانی معیشت کی لچک واضح:سیتا رمن

ستمبر 25, 2025
اجودھیا میں مسجد کے نئے ڈیزائن کی تیاری

اجودھیا میں مسجد کے نئے ڈیزائن کی تیاری

ستمبر 25, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In