ہفتہ, فروری 14, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home کھیل ایکسپریس

گوتم گمبھیر ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کوچ مقرر

Hindustan Express by Hindustan Express
جولائی 9, 2024
in کھیل ایکسپریس
0
گوتم گمبھیر ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کوچ مقرر
0
SHARES
33
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی،9 جولائی (یو این آئی) سابق بلے باز گوتم گمبھیر کو منگل کو کرکٹ کے تینوں فارمیٹ، ٹسٹ، ون ڈے اور ٹی-20 میچوں کے لیے ہندوستانی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔آج اشوک ملہوترا، جتن پرانجپے اور سلکشنا نائک کی کرکٹ ایڈوائزری کمیٹی کی سفارش پر بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے سکریٹری جے شاہ نے گوتم گمبھیر کے نام کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مجھے ان کے نام کا اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے۔ گمبھیر ہندوستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے طور پر بہت خوش ہیں۔ میں ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے طور پر ان کا خیر مقدم کرتا ہوں۔ جدید کرکٹ نے تیزی سے ترقی کی ہے اور گوتم نے اس بدلتے ہوئے منظر نامہ کو قریب سے دیکھا ہے۔ اپنے پورے کریئر میں مشکلات کا سامنا کرنے اور مختلف کرداروں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے بعد مجھے یقین ہے کہ گوتم ہندوستانی کرکٹ کو آگے لے جانے کے لیے ایک مثالی شخص ہیں۔
انہوں نے کہا کہ گمبھیر تینوں فارمیٹس – ٹسٹ، ون ڈے اور ٹی 20 میچوں میں ہندوستان کے کوچ ہوں گے اور ان کی میعاد 3.5 سال ہوگی۔ وہ راہل ڈراور کی جگہ لیں گے۔ گمبھیر 27 جولائی سے سری لنکا کے خلاف شروع ہونے والی سیریز سے ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔جے شاہ نے سو شل میڈیا پلیٹ فارم پر لکھا بی سی سی آئی گمبھیر کے اس نئے سفر کی مکمل حمایت کرتا ہے۔

Tags: اشوک ملہوتراایڈوائزری کمیٹیبورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیابی سی سی آئیٹسٹٹی-20کرکٹگوتم گمبھیرون ڈے
ShareTweetSend
Previous Post

سیلاب سے نمٹنے کیلئے انتظامیہ کو چوکس رہنے کی ممتا بنرجی کی ہدایت

Next Post

مندروں، تیرتھ استھلوں کے قریب واقع مسلمانوں کی دکانیں بند کی جائیں: وی ایچ پی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مندروں، تیرتھ استھلوں کے قریب واقع مسلمانوں کی دکانیں بند کی جائیں: وی ایچ پی

مندروں، تیرتھ استھلوں کے قریب واقع مسلمانوں کی دکانیں بند کی جائیں: وی ایچ پی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In