پیر, فروری 2, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home فلسطین- اسرائیل جنگ

غزہ کا الشفاء ہسپتال اورارد گرد کا علاقہ میدان جنگ میں تبدیل

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 13, 2023
in فلسطین- اسرائیل جنگ
0
غزہ کا الشفاء ہسپتال اورارد گرد کا علاقہ میدان جنگ میں تبدیل
0
SHARES
24
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لاشوں کے انبار لگے ہیں،جنہیں دفن کرنے والا کوئی نہیں

غزہ: غزہ کی پٹی میں حماس کی وزارت صحت نے شہر کے سب سے بڑے الشفاء ہسپتال کے اندر اور باہر المیےکی لرزہ خیز تفصیلات بیان کی ہیں۔وزارت صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ الشفاء ہسپتال کے اندر اور باہر لاشوں کے انبار لگے ہوئے ہیں مگرانہیں دفن کرنے والا کوئی نہیں جب کہ قابض اسرائیلی فوج نے ہسپتال کا زمینی اور فضائی محاصرہ کرکے ہر حرکت کرنےوالی چیز کو گولیاں مارنا شروع کر رکھا ہے۔
غزہ میں فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے عرب ورلڈ نیوز ایجنسی کو بتایا ہے کہ شمالی غزہ کی پٹی میں الشفاء ہسپتال اپنی تمام تر صلاحیتیں ختم ہونے کے بعد کوئی بھی طبی خدمات فراہم کرنے سے قاصر ہے۔ بجلی مکمل طور پر منقطع ہوگئی ہے اور کمپلیکس کا اسرائیلی ٹینکوں نے محاصرہ کرلیا ہے۔القدرہ نے مزید کہا کہ ہسپتال کے اردگرد کا علاقہ میدان جنگ میں تبدیل ہوچکا ہے۔ مریض کمپلیکس میں جن حالات میں رہتے ہیں اسے بیان نہیں کیا جا سکتا”۔انہوں نے مزید کہا کہ "الشفاء ہسپتال کے اندر اور سامنے لاشوں کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں اور انہیں دفن کرنے والا کوئی نہیں ہے۔”
محکمہ صحت کے ترجمان نے بتایا کہ ہسپتال میں سرجیکل آپریشن کرنے یا ان لوگوں کو آکسیجن فراہم کرنے یا بچوں کے انکیوبیٹرز میں ہیٹنگ فراہم کرنے میں ناکامی کے نتیجے میں پے در پے نئی اموات کے اعلانات سامنے آرہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اسرائیلی فوج ہسپتال کے آس پاس میں "کسی بھی حرکت کرنے والیی چیز پر گولی چلاتی ہے‘‘۔انہوں نے وضاحت کی کہ صحت کے شعبے میں کام کرنے والے بین الاقوامی ادارے،جیسے کہ عالمی ادارہ صحت اور ریڈ کراس، نیز اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے مہاجرین سب کچھ بھی کرنے سے قاصر ہیں ‘‘۔
فلسطین ہلال احمر سوسائٹی نےاتوار کو اعلان کیا کہ غزہ میں القدس ہسپتال ایندھن ختم ہونے اور بجلی کی بندش کی وجہ سے سروس بند کر دیا گیا ہے۔ایسوسی ایشن نے ایک بیان میں کہا کہ طبی ٹیمیں "اب بیماروں اور زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہیں، یہاں تک کہ روایتی طریقوں سے بھی ان کا علاج کیا جا رہا ہے۔ایسوسی ایشن نے بین الاقوامی برادری اور ان تمام ممالک کو جنہوں نے چوتھے جنیوا کنونشن پر دستخط کیے صحت کے نظام کی مکمل تباہی اور اس شعبے میں تباہ کن انسانی صورتحال کا ذمہ دار ٹھہرایا”۔

Tags: اسرائیلالشفاء ہسپتالحماسغزہمیدان جنگوزارت صحت
ShareTweetSend
Previous Post

اسرائیلی حملے میں الشفاء اسپتال کا ایک حصہ تباہ

Next Post

اسرائیل کی بمباری سے اب تک 60 سے زائد مساجد شہید

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
اسرائیل کی بمباری سے اب تک 60 سے زائد مساجد شہید

اسرائیل کی بمباری سے اب تک 60 سے زائد مساجد شہید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In