ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

انجو سے فاطمہ بنی خاتون پر پاکستان میں تحفوں کی بارش

Hindustan Express by Hindustan Express
جولائی 30, 2023
in خاص خبریں
0
انجو سے فاطمہ بنی خاتون پر پاکستان میں تحفوں کی بارش
0
SHARES
71
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: قبول اسلام کے بعد پاکستانی نوجوان سے شادی کرنے والی فاطمہ سابق نام انجو کو ایک پاکستانی تاجر نے تحفہ میں پلاٹ دیا ہے اور مالی امداد بھی کی ہے۔ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے صوبہ خیبرپختونخواہ میں نصراللہ کے گھر تحفہ لیکر پہنچنے والے تاجر نے انجو عرف فاطمہ کواپنی کمپنی میں ملازمت دینے کا بھی وعدہ کیا۔پاک اسٹار گروپ آف کمپنیز کے سی ای او محسن خان عباسی نے کہا کہ دوسرے ملک کی خاتون نے اسلام قبول کیا ہے اس لیے یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ اسے کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے اور اسے یہاں کسی چیز کی کمی نہ ہو۔ تاجر پیشہ عباسی نے بتایا کہ ہمارے بورڈ ممبرس نے فیصلہ کیا ہے کہ انجوعرف فاطمہ کو اس کے گھر کیلئے شہر میں پلاٹ دیا جائے۔اس کے ساتھ جیسے ہی پاکستان میں ہندوستانی خاتون کی دستاویزات کا قانونی عمل مکمل ہوگا پاک اسٹار گروپ انہیں نوکری بھی دے گا اورتب تک اسے گھربٹھا کر تنخواہ بھی ادا کی جائے گی۔ انہوں نے پاکستانی حکومت سے انجو اور نصراللہ کے خاندان کی حمایت کرنے کی بھی اپیل کی۔یہاں یہ تذکرہ بیجا نہ ہوگا کہ سوشل میڈیا پر دوستی کے بعد چین سے تعلق رکھنے والی ایک لڑکی بھی اپنے دوست سے ملاقات کرنے کیلئے پاکستان کے خیبرپختونخواہ پہنچ گئی اور بتایا گیا ہیکہ وہ بھی اسلام قبول کرنے کے بعد شادی کا ارادہ رکھتی ہے۔

Tags: انجوپاکستانفاطمہ
ShareTweetSend
Previous Post

7 سال میں 74 ایئرپورٹس کی تعمیر کا دعویٰ جھوٹا:پی چدمبر

Next Post

بھارت جوڑو یاترا کے دوسرے مرحلے کی شروعات اگست میں متوقع

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
’بھارت جوڑو یاترا‘ کے دوران راہل گاندھی نے بچوں کے ساتھ دوڑ لگائی

بھارت جوڑو یاترا کے دوسرے مرحلے کی شروعات اگست میں متوقع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In