اتوار, مارچ 22, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزنس

فروری میں جی ایس ٹی کی وصولی 1.68 لاکھ کروڑ روپے سے متجاوز

Hindustan Express by Hindustan Express
مارچ 1, 2024
in بزنس
0
مسلسل ساتویں مہینے جی ایس ٹی کلیکشن 1.40 لاکھ کروڑ سے متجاوز
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) فروری 2024 میں مصنوعات اور خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) کی وصولی 168337 کروڑ روپے درج کی گئی، جو فروری 2023 میں جمع کیے گئے 149577 کروڑ روپے سے 12.50 فیصد زیادہ ہے۔ اس سال جنوری میں جی ایس ٹی کی وصولی 172129 کروڑ روپے تھی۔رواں مالی سال میں اوسط ماہانہ جی ایس ٹی کی وصولی 1.50 لاکھ کروڑ روپے سے تجاوز کر گئی ہے۔
وزارت خزانہ کی طرف سے آج جاری کردہ جی ایس ٹی کے اعداد و شمار کے مطابق فروری 2024 میں کل جی ایس ٹی کی وصولی 168337 کروڑ روپے رہی ہے۔ اس میں مرکزی جی ایس ٹی 31785 کروڑ روپے، ریاستی جی ایس ٹی 39615 کروڑ روپے، آئی جی ایس ٹی 84098 کروڑ روپے شامل ہیں جس میں درآمدات پر وصول کیے گئے 38593 کروڑ روپے بھی شامل ہیں۔ریگولر تصفیہ کے تحت حکومت نے آئی جی ایس ٹی میں سے 41856 کروڑ روپے سی جی ایس ٹی میں اور 35953 کروڑ روپے ایس جی ایس ٹی میں دیئے ہیں۔ اس طرح کل سی ایس ٹی 73641 کروڑ روپے اور ایس جی ایس ٹی 75569 کروڑ روپے ہے۔
رواں مالی سال میں اپریل سے فروری تک کے 11 مہینوں میں جی ایس ٹی کی وصولی 18.40 لاکھ کروڑ روپے درج کی گئی ہے، جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں جمع کی گئی رقم سے 11.7 فیصد زیادہ ہے۔

Tags: جی ایس ٹیخدمات ٹیکسوزارت خزانہوصولی
ShareTweetSend
Previous Post

مودی نے سندیش کھالی کے حوالے سے انڈیا گروپ پر شدید تنقید کی

Next Post

ہندوستان کی شاہراہیں امریکی سڑکوں کی مانند ہوں گی: گڈکری

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
کنویں میں کود کرمر جاؤں گا، کانگریس میں شامل نہیں ہوں گا: گڈ کری

ہندوستان کی شاہراہیں امریکی سڑکوں کی مانند ہوں گی: گڈکری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In