پیر, جون 16, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزم شمال

ہندوستان کی شاہراہیں امریکی سڑکوں کی مانند ہوں گی: گڈکری

Hindustan Express by Hindustan Express
مارچ 1, 2024
in بزم شمال
0
کنویں میں کود کرمر جاؤں گا، کانگریس میں شامل نہیں ہوں گا: گڈ کری
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مرزا پور، یکم مارچ (یو این آئی) سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے جمعہ کے روز کہا کہ سال کے آخر تک ملک کی قومی شاہراہیں امریکہ کی سڑکوں جیسی نظر آنے لگیں گی۔
مسٹر گڈکری نے پولی ٹیکنک گراؤنڈ میں گنگا ندی پر چھ لین والے پل اور 15 کلو میٹر طویل بائی پاس سڑک کا بھومی پوجن کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ تین مرحلوں کے اس پروجیکٹ پر 1750 کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ 2024 کے آخر تک 5 لاکھ کروڑ روپے کی لاگت سے سڑکیں بنائی جائیں گی۔ ابھی کچھ سڑکوں پر کام شروع ہونے والا ہے جبکہ باقی پر کام جاری ہے۔ کچھ تکمیل کے مرحلے میں ہیں۔
مرکزی وزیر نے 1500 کروڑ روپے کی لاگت سے مرزا پور – الہ آباد ہائی وے کو چار لین میں تبدیل کرنے کا بھی اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ جون تک اس پر کام شروع ہو جائے گا۔
انہوں نے بنارس-وندھیاچل روٹ پر مادھو سنگھ کے مقام پر 100 کروڑ کی لاگت سے فلائی اوور بنانے کا اعلان کیا۔ اس راستے پر ریلوے کراسنگ کی وجہ سے بعض اوقات مسائل پیدا ہوتے ہیں۔
وزیر موصوف نے کہا کہ اجودھیا وندھیاچل روٹ کے تین فیز ہیں، جن کے مکمل ہونے کے بعد مرزا پور سے جونپور اکبر پور کے راستے تین گھنٹے میں اجودھیا پہنچا جا سکتا ہے۔ اس سلسلے میں کئی جگہوں پر کام شروع ہو چکا ہے۔
مقامی رکن پارلیمنٹ اور مرکزی وزیر مملکت برائے تجارت انوپریہ پٹیل نے میٹنگ میں گڈکری کا خیرمقدم کیا۔ تقریباً 5,000 کروڑ روپے کی سڑک کی تعمیر کے کام کے اعلان اور سنگ بنیاد رکھنے سے ان کے حلقے میں خوشی کا ماحول ہے۔ ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ دیاشنکر سنگھ نے بھی میٹنگ سے خطاب کیا۔

Tags: امریکی سڑکبھومی پوجنپولی ٹیکنک گراؤنڈشاہراہہندوستان
ShareTweetSend
Previous Post

فروری میں جی ایس ٹی کی وصولی 1.68 لاکھ کروڑ روپے سے متجاوز

Next Post

گجرات میں خودکشی کے واقعات پر کھڑگے کی فکرمندی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مودی حکومت ‘سنگل پارٹی رول’ چاہتی ہے: کھڑگے

گجرات میں خودکشی کے واقعات پر کھڑگے کی فکرمندی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

جون 16, 2025
مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

جون 15, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

وزیر داخلہ نے مردم شماری کی تیاریوں کا جائزہ لیا

جون 15, 2025
نتیش نے مختلف صنعتی اکائیوں کا معائنہ  کیا

نتیش نے مختلف صنعتی اکائیوں کا معائنہ کیا

جون 15, 2025
سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ  اُڑا دی گئی

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ اُڑا دی گئی

مئی 30, 2025
حملوں میں اب تک  16 ہزار 503  بچوں کی موت

حملوں میں اب تک 16 ہزار 503 بچوں کی موت

مئی 25, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 25, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In