جمعہ, مارچ 13, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

حج2023: فارم جمع کرنے کی تاریخ میں توسیع

Hindustan Express by Hindustan Express
مارچ 10, 2023
in دیار وطن
0
مقامی عازمینِ کو حج پیکیج کی ادائیگی قسطوں میں کرنے کی سہولت
0
SHARES
23
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: (پریس ریلیز)دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئرپرسن محترمہ کوثر جہاں نے اپنے پریس بیانیہ میں بتایا کہ حج2023 پر جانے کے خواہشمندلوگوں کے لیے یہ اچھی خبر ہے۔ انہوں نے کہا کہ حج2023کے لیے حج کمیٹی آف انڈیا کے سرکلرنمبر4مورخہ10؍مارچ2023 کے مطابق آن لائن حج فارم بھرنے کی آخری تاریخ جو کہ 10؍مارچ2023 تھیں۔ اس میں توسیع کرکے 20؍مارچ2023شام 5بجے تک کردی گئی ہے۔محترمہ کوثر جہاں نے کہا کہ ہم اس کے لیے حکومت ہند اور وزارت اقلیتی امور(حکومت ہند) کے شکر گذار ہیں۔محترمہ کوثر جہاں نے مزید بتایا کہ جو لوگ حج2023 پر جانے کے خواہشمند ہیں اور کسی وجہ سے آن لائن درخواست نہیں دے سکے تھے وہ اب 20؍مارچ2023 شام5بجے تک درخواست دے سکتے ہیں۔درخواست گذار کے پاس20؍مارچ 2023 یا اس سے پہلے کا جاری کیا ہوا مشین ریڈیبل پاسپورٹ ہونا چاہیے جس کی میعاد کم سے کم 03؍فروری2024یا اس کے بعد کی تاریخ تک ہونا لازمی ہے۔ساتھ ہی پاسپورٹ سائز فوٹو، آدھار کارڈ، کورونا ویکسین سرٹیفکٹ اورگروپ لیڈر کا بینک اکاونٹ کا کینسل چیک ہونا بھی لازمی ہے۔ ایک گروپ میں زیادہ سے زیادہ4 لوگ درخواست دے سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ45سال سے زیادہ عمر کی خواتین چار کے گروپ میں یا اکیلی بھی درخواست دینے کی اہل ہونگی۔
محترمہ کوثر جہاں نے کہا کہ دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی میںاب تک کل3742 درخواستیں موصول ہو چکی ہیں ان میں 70سال سے زائد عمر( بمع ایک ساتھ )کے لوگوں کی 174درخواستیں موصول ہو چکی ہیں و بنا محرم خواتین کے42درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی عازمین حج کو زیادہ سے زیادہ آرام و سہولیات مہیا کرانے کے لیے مسلسل کوشاں ہے اور عازمین حج کی خدمت کے لیے پرعزم ہے انہوں نے کہا کہ عازمین حج کی خدمت کے لیے میں دامے درمے سخنے ہمیشہ تیار ہوں۔محترمہ کوثر جہاں نے مزید بتایا کہ دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی،حج منزل، آصف علی روڈ، نئی دہلی میں گذشتہ برسوں کی طرح امسال بھی آن لائن فارم بھرنے اور جمع کرنے کی سہولیات دفتری اوقات میں بدستور جاری رہینگی۔مزید جانکاری کے لیے دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے دفتر کے فون نمبر011-23230507پرپیر سے جمعہ کے درمیان صبح10بجے سے شام05بجے تک رابطہ کر سکتے ہیں۔

Tags: تاریختوسیعحجفارم
ShareTweetSend
Previous Post

تلنگانہ کے نئے سکریٹریٹ کا 30 اپریل کو افتتاح

Next Post

آئین ہند دنیا کا بہترین آئین ہے: مولانا خالد رشید

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
آئین ہند دنیا کا بہترین آئین ہے: مولانا خالد رشید

آئین ہند دنیا کا بہترین آئین ہے: مولانا خالد رشید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In