پیر, مارچ 16, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home فلسطین- اسرائیل جنگ

حماس طویل جنگ کے لیے تیار ہے:اسماعیل ھنیہ

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 17, 2023
in فلسطین- اسرائیل جنگ
0
حماس طویل جنگ کے لیے تیار ہے:اسماعیل ھنیہ
0
SHARES
38
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

غزہ: اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس ‘ کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ اسرائیل حماس کی طرف سے مقرر کردہ قیمت ادا کرنے کے علاوہ اپنے قیدیوں کو واپس نہیں لے گا۔ انہوں نے کہا کہ حماس "طویل جنگ” لڑنے کے لیے تیار ہے۔ حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ نے ایک ٹیلی ویژن تقریر میں کہا کہ صرف فلسطینی عوام کو غزہ کی پٹی اور پورے فلسطین کے مستقبل کا تعین کرنے کا مکمل حق حاصل ہے۔
ہنیہ نے اسرائیل اور اس کی حمایت کرنے والوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ حماس ایک تحریک ہے جس کی جڑیں اس کی سرزمین پر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل اور اس کے اتحادی غزہ کی پٹی میں حقیقت کو تبدیل نہیں کر سکیں گے۔انہوں نے کہا کہ مزاحمت کے ہاتھ بہت لمبے ہیں اور ہم دشمن کے خلاف طویل جنگ کے لیے تیار ہیں۔
حماس اسرائیل کے ساتھ "اسٹریٹجک جنگ ” چھیڑ رہی ہے کہا کہ اگر دشمن چاہتا ہے کہ یہ ایک طویل جنگ ہو تو ہم اپنے دشمن سے زیادہ طویل جنگ کے لیے تیار ہیں۔ہنیہ نے اس ہفتے کے آغاز میں ریاض میں منعقدہ عرب اسلامی سربراہی اجلاس کے جاری کردہ فیصلوں پر عمل درآمد کا مطالبہ کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ عرب اور مسلمان ممالک اسرائیلی جارحیت کو روکنے، غزہ کی پٹی کا محاصرہ فوری طور پر توڑنے، اور مقدس مقامات کی حفاظت سے متعلق اقدامات پرعمل درآمد کرائیں "۔گذشتہ ہفتے کے روز منعقد ہونے والی عرب اسلامی سربراہی کانفرنس میں غزہ کا محاصرہ توڑنے اور ایندھن سمیت انسانی امداد کی فوری طور پر پٹی میں داخلے کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

Tags: اسماعیل ھنیہحماسطویل جنگفلسطین
ShareTweetSend
Previous Post

القسام کا سرنگ میں ٹریپ دھماکہ ، پانچ اسرائیلی فوجی ہلاک

Next Post

سمندری طوفان کی آمد آمد، بنگال کے دو اضلاع میں بارش کا امکان

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
سمندری طوفان کی آمد آمد، بنگال کے دو اضلاع میں بارش کا امکان

سمندری طوفان کی آمد آمد، بنگال کے دو اضلاع میں بارش کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In